پاکستان

مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کیخلاف دہشتگردی کیس خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کے خلاف مذہبی بنیادوں پر نفرت پھیلانے کے الزام میں درج دہشت گردی کے مقدمہ میں اہم پیش رفت ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں مریم اورنگزیب، جاوید لطیف، سابق سیکرٹری شہیرہ شاہد، سابق ایم ڈی پی ٹی وی …

Read More »

پیپلزپارٹی کا تحریک انصاف سمیت کسی بھی جماعت سے اتحاد ہوسکتا ہے۔ منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) منظور وسان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کا تحریک انصاف سمیت کسی بھی جماعت سے انتخابی اتحاد ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کےسندھ سے سینئر رہنما منظور وسان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کا وطیرہ ہے کہ …

Read More »

پاکستان نے یوکرین کے ساتھ ہتھیاروں کے حوالے سے تعاون کی تردید کی

پاکستان

پاک صحافت حکومت پاکستان نے امریکی میڈیا کے اس انکشاف کو کہ اس نے کیف کے ساتھ اسلحے کے معاہدے کے بدلے میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے قرض حاصل کیا ہے، کو جھوٹی اور جھوٹی کہانی قرار دیا اور یوکرین کی جنگ میں غیر جانبداری کے اپنے غیر متزلزل …

Read More »

نوازشریف کے استقبال کیلئے کارکنان ائیرپورٹ نہیں جائیں گے

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نوازشریف کے استقبال کیلئے کارکنان ائیرپورٹ نہیں جائیں گے بلکہ ان کو پارٹی قیادت نے مینار پاکستان پہنچنے کا کہہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کے استقبال کیلئے پارٹی کی سینئر نائب صدر مریم نواز کی نگرانی میں بھرپور تیاریاں جاری ہیں، پارٹی قیادت نے …

Read More »

لیول پلیئنگ فیلڈ کا مطالبہ مسلم لیگ (ن) کے ساتھ ہے، بلاول

بلاول بھٹو زرداری

لاہور (پاک صحافت) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ لیول پلیئنگ فیلڈ کی بات اب سب کو نظر آ رہی ہے اور لیول پلیئنگ فیلڈ کا مطالبہ مسلم لیگ (ن) کے ساتھ ہے لہٰذا بہتر ہوتا لیول پلیئنگ فیلڈکے معاملےکو پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کی …

Read More »

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کل اہم اجلاس بلا لیا

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان میں بینچز کی تشکیل اور زیرِ التواء مقدمات کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے اہم اجلاس کل 3 بجے طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے اجلاس میں پاکستان بار اور سپریم کورٹ بار کو …

Read More »

مریم نواز کی 21 ستمبر کو لندن روانگی کا امکان

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا 21 ستمبر کی صبح لندن روانہ ہونے کا امکان ہے۔ پارٹی ذرائع نے اس حوالے سے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مریم نواز اپنی بیٹی کے داخلے کے لیے لندن جا رہی ہیں۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے …

Read More »

بلاول کیخلاف نازیبا زبان کے شیخ رشید پر مقدمات، مدعی اور دیگر کے وارنٹ جاری

شیخ رشید احمد

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر شیخ رشید کے خلاف درج مقدمات کے مدعی اور دیگر کے قابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کے …

Read More »

عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 3 ماہ کمی کا فیصلہ

جیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 3 ماہ کی چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی کابینہ نے قیدیوں کی سزا میں 3 ماہ کی خصوصی چھوٹ کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارتِ …

Read More »

پی آئی اے شیڈول میں مزید بہتری، صرف 2 پروازیں منسوخ

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی ایئر لائن پی آئی اے کے شیڈول میں مزید بہتری آئی ہے جس کے بعد آج اسلام آباد سے سکھر کی صرف 2 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔ خیال رہے کہ پی آئی اے کی متعدد مقامی اور بین الاقوامی پروازوں میں تاخیر البتہ برقرار ہے۔ …

Read More »