پاکستان

صیہونیت مخالف اجتماع اور پاکستان میں فلسطینی جدوجہد کی حمایت کے نعروں کی گونج

حمایت

پاک صحافت غزہ پر صیہونی غاصب حکومت کی جارحیت کے خلاف پاکستان کے دارالحکومت میں سیاسی کارکنان اور طلبہ تنظیموں نے جمع ہوکر مظلوم فلسطینی قوم کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا اور فلسطینیوں کی لڑائی اور “الاقصی طوفان” آپریشن کی حمایت کی۔ اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے۔ پاک …

Read More »

مختلف ایونٹس کو غلط بیان کرنےکا کیس، جنرل ریٹائرڈ باجوہ اور فیض حمید کو نوٹسز جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور مختلف ایونٹس کو غلط بیان کرنےسے متعلق کیس میں سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید کو نوٹسز جاری کر دیے۔ تفصیلات کے …

Read More »

پاکستان کا میڈیکل ٹیم و ادویات افغانستان بھجوانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومتِ پاکستان نے 10رکنی میڈیکل ٹیم اور ادویات افغانستان بھجوانے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزارتِ صحت کے حکّام کے مطابق افغانستان جانے والی میڈیکل ٹیم میں سرجنز اور میل نرسنگ اسٹاف ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق  افغانستان بھیجی جانے والی پمز کی میڈیکل ٹیم میں …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود پر 17 اکتوبر کو فردِ جرم عائد ہو گی

عمران خان شاہ محمود

لاہور (پاک صحافت) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت چیئر مین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس میں رواں ماہ 17 اکتوبر کو فردِ جرم عائد کی جائے گی۔ خیال رہے کہ عدالت کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد کرنے کی …

Read More »

نواز شریف کا استقبال، مریم نواز کی سندھ کے کارکنوں سے سندھی ٹوپی اور اجرک پہن کر آنے کی فرمائش

مریم نواز

مٹیاری (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے پارٹی قائد نواز شریف کے استقبال کے لیے مینار پاکستان آنے والے سندھ کے کارکنان سے سندھی ٹوپی اور اجرک پہن کر آنے کی فرمائش کردی۔ تفصیلات کے مطابق مٹیاری میں نواز شریف …

Read More »

فلسطین کی لڑائی حق اور باطل کی لڑائی ہے، سراج الحق

سراج الحق

کراچی (پاک صحافت) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ اسرائیل 50 سال سے مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے۔ سراج الحق نے یہ بھی کہا کہ فلسطین کی لڑائی حق اور باطل کی لڑائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں …

Read More »

شوکت خانم اسپتال کیلئے زمین اور 50 کروڑ نواز شریف نے دیے، چوہدری تنویر

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما  چوہدری تنویر نے کہا ہے کہ شوکت خانم اسپتال کی زمین نواز شریف نے دی تھی اور اسپتال شروع کرنے کے لیے جیب سے 50 کروڑ بھی دیے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان جب ٹیک آف کرنے لگتا ہے تو اس کی …

Read More »

اسرائيل فلسطین تنازع کے حل سے ہی مشرق وسطیٰ میں استحکام آ سکتا ہے، انوار الحق کاکڑ

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اسرائيل فلسطین تنازع کا حل، دو ریاستی فارمولا ہے، جس کا مطالبہ خود فلسطینی بھی کرتے ہيں، اس کے بعد ہی مشرق وسطیٰ میں استحکام نظر آ سکتا ہے۔ انہوں  نے یہ بھی  واضح کیا کہ دو ریاستی …

Read More »

نوازشریف کی قیادت میں ملک کو بحران سے نکالیں گے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں ملک کو بحران سے نکالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ معاشی بدحالی، عام آدمی مہنگائی سے تنگ ہے، پاکستان کو دوبارہ خوشحالی کے راستے پر گامزن …

Read More »

نگراں وزیر خارجہ کا صیہونی افواج سے فلسطینیوں پر مظالم فوری بند کرنے کا مطالبہ

جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہم صیہونی افواج سے فلسطینیوں پر مظالم فوری بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کو مشرق وسطی میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور معصوم جانوں کے …

Read More »