پاکستان

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں ون ونڈو کا قیام، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (پاک صحافت) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں ون ونڈو کا قیام عمل میں لایا گیا ہے اور ڈائریکٹر سنگل ونڈو مقرر کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی یاسین شر بلوچ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ون ونڈو سہولت کے تحت …

Read More »

اسلام آباد اور اس کے گردونواح میں آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش

بارش

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی دار الحکومت اسلام آباد،  راولپنڈی، اٹک اور گردونواح میں تیز آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی ہے۔ خیال رہے کہ بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ تضصیلات کے مطابق مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کے بعد مختلف علاقوں …

Read More »

شازیہ مری کا اپنے خلاف جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کو قانونی نوٹس بھیجنے کا اعلان

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری نے اپنے خلاف بے بنیاد خبریں پھیلانے والوں کو قانونی نوٹسز بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شازیہ مری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا ہے …

Read More »

انتخابات میں ایک دن کی تاخیر ہوئی تو الیکشن کمیشن پر آرٹیکل 6 کا نفاذ ہوگا۔ اختر مینگل

اختر مینگل

کوئٹہ (پاک صحافت) اختر مینگل کا کہنا ہے کہ اگر انتخابات میں ایک دن کی تاخیر ہوئی تو الیکشن کمیشن پر آرٹیکل 6 کا نفاذ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات 90 …

Read More »

الیکشن کمیشن کا حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے مشاورت کے بعد حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق حلقہ بندی کی حتمی …

Read More »

صدر علوی کی وزیر قانون سے ملاقات، الیکشن سے متعلق کئی امور پر تبادلہ خیال

عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت عارف علوی نے وزیر قانون سے ملاقات کی ہے جس میں الیکشن سے متعلق کئی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نگراں وفاقی وزیر قانون و انصاف احمد عرفان اسلم کی ملاقات ہوئی۔ دونوں کے درمیان ملاقات …

Read More »

پنجاب حکومت کا 7 ستمبر کو لاہور میں تعطیل کا اعلان

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے 7 ستمبر کو لاہور میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوفی بزرگ داتا گنج بخش سید علی ہجویری (رح) کے سالانہ عرس کی مناسبت سے لاہور میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ صوبائی حکومت نے شہر میں سات ستمبر بروز …

Read More »

معاشی بحالی کیلئے ٹاسک فورسز قائم ہوں گی۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

لاہور (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ معاشی بحالی کیلئے ٹاسک فورسز قائم ہوں گی، منی ایکسچینجز کو ٹیکس نیٹ میں لائیں گے اور ڈالر کے تبادلے، انٹربینک ریٹس میں شفافیت لائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور چیمبر آف کامرس کا نمائندہ وفد تشویشناک کاروباری …

Read More »

آئی ایم ایف نے نگران حکومت کا بجلی بلوں میں ریلیف کا پلان رد کردیا

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے نگران حکومت کا بجلی بلوں میں ریلیف کا پلان رد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پلان میں بتایا گیا تھا کہ بجلی کے بلوں میں ریلیف سے ساڑھے 6 ارب روپے سے کم کا اثر پڑے گا، آئی ایم ایف …

Read More »

پاکستان کی ہونہار طالبہ ماہ نور چیمہ کی شریف برادران سے لندن میں ملاقات

ماہ نور چیمہ

لندن (پاک صحافت) پاکستان کی ہونہار طالبہ ماہ نور چیمہ کی شریف برادران سے لندن میں ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف اور سابق وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ ماہ نور چیمہ نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق شریف برادران …

Read More »