پاکستان

قبائلی علاقہ اور صوبہ جل رہا ہے، کہاں ہے امن و امان؟ مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ قبائلی علاقہ اور صوبہ جل رہا ہے، کہاں ہے امن و امان؟۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے امن و امان کی صورتحال پر کہا ہے کہ قبائلی علاقہ اور صوبہ …

Read More »

جنرل پاشا، افتخار چوہدری اور ایک جماعت نے پنجاب میں پیپلزپارٹی کیخلاف سازش کی۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاہور (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ جنرل پاشا، افتخار چوہدری اور ایک سیاسی جماعت نے پنجاب میں پیپلزپارٹی کے خلاف سازش کی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے …

Read More »

پیپلزپارٹی نے جمہوریت کیلئے جو قربانیاں دیں اسکی مثال نہیں ملتی۔ آصف زرداری

آصف زرداری

لاہور (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی قیادت اور کارکنوں نے جمہوریت کیلئے جو قربانیاں دیں تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے عالمی یوم جمہوریت کے موقر پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان …

Read More »

میرے خلاف کیس عدالت نے میرٹ پر بند کردیا تھا۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ میرے خلاف کیس نیب کو واپس نہیں بھیجا گیا، عدالت نے میرٹ پر بند کردیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیب ترامیم فیصلے پر کہا ہے کہ اگر نیب ترامیم …

Read More »

نوازشریف کو عام آدمی نجات دہندہ کے طور پر دیکھ رہا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو عام آدمی نجات دہندہ کے طور پر دیکھ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مہنگائی اور بے روزگاری کے ہاتھوں مشکلات کا …

Read More »

طورخم بارڈر 9 روز بعد آمد و رفت اور مال بردار گاڑیوں کیلئے کھول دیا گیا

طورخم بارڈر

خیبر (پاک صحافت) افغانستان کی جانب سے اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی کے بعد طورخم بارڈر 9 روز بعد کھول دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان سے دو گاڑیاں پاکستان داخل ہوگئی ہیں، آمد و رفت کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے، طورخم بارڈر کے …

Read More »

دھماکوں سے ڈرنے والے نہیں مزید قوت سے مہم چلائیں گے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

مستونگ (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ ہم دھماکوں سے ڈرنے والے نہیں اور مزید قوت سے مہم چلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی رہنما اور پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ دھماکے کے وقت گاڑی میں 4 افراد تھے جو …

Read More »

ذخیرہ اندوزوں اور اسمگلنگ کے خلاف بھرپور مہم جاری رہے گی، انوار الحق کاکڑ

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ  بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں اسمگلنگ کے خلاف بھرپور کام ہورہا ہے، سول ادارے اپنی کارکردگی مزید بہتر کریں، ذخیرہ اندوزوں اور اسمگلنگ کے خلاف بھرپور مہم جاری رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ تمام اداروں کو …

Read More »

ولی تنگی میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ، صوبیدار شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (پاک صحافت) دہشت گردوں نے کوئٹہ کے قریبی علاقے ولی تنگی میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی زد میں آ کر پاک فوج کے صوبے دار قیصر رحیم شہید ہو گئے جبکہ 1 سپاہی شدید زخمی ہوا ہے۔ پاک …

Read More »

بینکوں نے پی آئی اے کے لیے 18 ارب روپے کا قرضہ فوری منظور کر لیا

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کا فیصلہ ہوتے ہی بینکوں نے پی آئی اے کے لیے 18 ارب روپے کا قرضہ فوری منظور کر لیا ہے۔ پی آئی اے نے دو بینکوں کے قرضے  کے لیے رابطہ کیا تھا لیکن پی آئی …

Read More »