پاکستان

ن لیگ کی قانونی ٹیم نے نوازشریف کی وطن واپسی کیلئے کلیئرنس دے دی

نوازشریف

لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی قانونی ٹیم نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے کلیئرنس دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی اور مقدمات کا جائزہ لینے کے لیے لندن میں ن لیگ کے بڑوں کی بیٹھک ہوئی، …

Read More »

ہم نے کارکردگی کی بنیاد پر عوام کے پاس جاکر الیکشن لڑنا ہے۔ حنیف عباسی

حنیف عباسی

راولپنڈی (پاک صحافت) حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ ہم نے کارکردگی کی بنیاد پر عوام کے پاس جا کر الیکشن لڑنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے کبھی نہیں کہا تھا پیپلزپارٹی …

Read More »

نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے 3 رکنی وفد کی ملاقات

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے 3 رکنی وفد نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعلیٰ کے ترجمان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں خالد مقبول صدیقی، ڈاکٹر فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال موجود تھے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم …

Read More »

کوئی اگر ووٹ کو عزت دو کے نظریے سے بھاگا ہے تو اس میں ہمارا کیا قصور؟ ندیم افضل چن

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ کوئی اگر ووٹ کو عزت دو کے نظریے سے بھاگا ہے تو اس میں ہمارا کیا قصور؟ ندیم افضل کا کہنا ہے کہ ہم اپنے نظریے سے نہیں بھاگے، اداروں کے پیچھے چھپنا سیاسی جماعتوں …

Read More »

نواز شریف کو مائنس کرنے والے خود مائنس ہو چکے، مریم نواز

مریم نواز

پشاور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہےکہ  نواز شریف کو ’مائنس‘ کرنے والے خود ’مائنس‘ ہو چکے ہیں اور نواز شریف کو مائنس کرتے کرتے پاکستان کی ترقی مائنس ہوگئی۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کا پیغام پاکستان کی ترقی اور مہنگائی …

Read More »

پرویز الٰہی کی آئی جی اسلام آباد کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی دوبارہ گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی۔ خیال رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے آئی جی اسلام آباد …

Read More »

طاقتور سیاسی اشرافیہ کو خرید کر صوبہ کنٹرول کرنا کون سی عوامی سیاست ہے؟ سعد رفیق

سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے بلاول بھٹو کا نام لیے بغیر انہیں جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابقہ حکومتی اتحادی کے کوسنے اور طعنے الیکشن اسٹنٹ ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ طاقتور سیاسی اشرافیہ کو خرید کر صوبہ کنٹرول …

Read More »

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی مدت ملازمت میں توسیع

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی مدت ملازمت میں توسیع کی گئی ہے، جس سے اس معاملے میں کی جانے والی قیاس آرائیاں دم توڑ گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق جنرل ندیم انجم تا حکم ثانی اسی عہدے پر کام کریں گے۔ …

Read More »

پرویز الٰہی اڈیالہ جیل سے گرفتار، ایک روز کا راہداری ریمانڈر منظور

لاہور (پاک صحافت) اینٹی کرپشن پنجاب نے صدر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چوہدری پرویز الٰہی کو حراست میں لے لیا۔ حکام اینٹی کرپشن کے مطابق پرویز الٰہی اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا ہوئے تھے جہاں سے انہیں حراست میں لیا گیا اور پرویز الٰہی کو راہداری ریمانڈ کے …

Read More »

حکومت کا بیرون ملک سے بینکنگ چینلز سے پیسے بھیجنے والوں کیلئے انعامی اسکیم کا اعلان

شمشاد اختر

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے بیرون ملک سے بینکنگ چینلز کے ذریعے پیسے بھیجنے والوں کے لیے انعامی اسکیم کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا ہے کہ انعامی اسکیم کے لیے 20 ارب روپے جاری کیے گئے ہیں۔ جو لوگ بیرون …

Read More »