پاکستان

میئر کراچی کا شہر کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے رات گئے شہر کا دورہ کیا ہے جس کے دوران انہوں نے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ ذرائع کے مطابق مرتضیٰ وہاب نے چینیسر گوٹھ میں بننے والی نئی سڑک کے کام معائنہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی اور پاکستان پیپلز …

Read More »

قرض میں پھنسے ممالک کے لئے لائحہ عمل تیار کرنا ہوگا، نگراں وزیراعظم

(پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ قرض میں پھنسے ممالک کے لیے لائحہ عمل تیار کرنا ہوگا۔ خیال رہے کہ نگراں وزیراعظم آج امریکی صدر کی جانب سے دنیا بھر سے آئے سربراہانِ مملکت کے اعزاز میں دیے جانے والے عشائیے میں بھی شرکت کریں …

Read More »

الیکشن 15سے 25 جنوری کےدرمیان ہونے کی توقع ہے، کنور دلشاد

کنور دلشاد

راولپنڈی (پاک صحافت) نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے قانون اور سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ ملک میں عام انتخابات 15 سے 25 جنوری کے درمیان ہونے کی توقع ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حلقہ بندیوں کا معاملہ 30 نومبر سے قبل مکمل …

Read More »

پاکستان کو برے دن دکھانے والوں کا احتساب ضرور ہوگا۔ نواز شریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو برے دن دکھانے والوں کا احتساب ضرور ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے مشاورتی اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو قومیں …

Read More »

نوازشریف کیخلاف سازش کرنے والا ہر کردار انجام کو پہنچا۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نوازشریف کیخلاف سازش کرنے والا ہر کردار انجام کو پہنچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کی واپسی ان کی ناکامیوں سے زیادہ مضبوط ہے۔ …

Read More »

گوجرانوالا کی عدالت نے نگران وزیراعظم کو طلب کرلیا

انوار الحق کاکڑ

لاہور (پاک صحافت) گوجرانوالا میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف دائر رٹ پٹیشن کی سماعت میں سول جج نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈوکیٹ منظور قادر بھنڈر کی جانب سے دائر کی گئی رٹ پٹیشن پر سماعت سول جج محمد …

Read More »

نگران وزیراعظم کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے افتتاحی سیشن میں شرکت

انوارالحق کاکڑ

نیویارک (پاک صحافت) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے افتتاحی سیشن میں شرکت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نیویارک میں اقوام متحدہ ہیڈکوارٹر پہنچ گئے ہیں۔ نگران وزیراعظم نے جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس کے افتتاحی سیشن میں شرکت کی۔ ذرائع …

Read More »

پاک فوج نے دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

اٹک (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کثیرالملکی سپیشل فورسز کی مشترکہ مشق ایٹرنل نرادر ہوڈ ٹو کی افتتاحی تقریب کا …

Read More »

پنجاب میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت

گیس

ملتان (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے رحیم یار خان میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان او جی ڈی سی ایل نے کہا ہے کہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں واقع …

Read More »

شہبازشریف ایک مہینہ قیام کے بعد لندن سے لاہور پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعظم شہبازشریف لندن میں ایک مہینہ قیام کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم شہبازشریف نے دورے کے دوران مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے ساتھ کئی اہم ملاقاتیں کیں اور نوازشریف کی وطن واپسی …

Read More »