پاکستان

ڈالر کی قیمت میں مزید 18 روپے کی کمی آئے گی۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں مزید 18 روپے کی کمی آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نجی ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں مزید 18 روپے کی کمی …

Read More »

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی، جس کے دوران مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محسن نقوی اور ڈونلڈ بلوم کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے کے …

Read More »

بجلی چوری ختم ہونے تک سستی بجلی نہیں ملے گی، نگراں وزیرِ توانائی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ جب تک بجلی چوری ختم نہیں ہوتی، لوگ بل ادا نہیں کرتے، تب تک لوگوں کو سستی بجلی نہیں ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر توانائی محمد علی نے نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے ہمراہ …

Read More »

جنوبی وزیرستان میں گھر پر مارٹر گولہ آ گرنے سے 5 افراد جاں بحق

وزیرستان (پاک صحافت) جنوبی وزیرستان میں لدھا کے علاقے شکتوئی شابی خیل میں واقع ایک گھر پر مارٹر گولہ آ گرا۔ تفصیلات کے مطابق گھر پر گرنے والا مارٹر گولہ پھٹنے سے 1 ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ جنوبی وزیرستان پولیس کا کہنا …

Read More »

مسلح افواج نے دشمن کی جارحیت کو جرات اور پیشہ ورانہ مہارت سے ناکام بنایا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف نے کہا کہ یومِ دفاع و شہدا ہماری قومی و عسکری تاریخ کا ایک اہم سنگ میل ہے، یہ دن ہمیں اپنی مسلح افواج کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، 65 کی جنگ میں مسلح افواج نے دشمن کی جارحیت کو جرات اور پیشہ …

Read More »

پاکستان ہرقسم کی جارحیت کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتا ہے، محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے یوم دفاع کے موقع اپنے پیغام میں کہا کہ یہ وہی دن ہے کہ جس دن پاک فوج نے دنیا کو یہ واضح پیغام دیا کہ پاکستان ہر قسم کی جارحیت کو شکست دینے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

ہم اپنے شہداء کے مقروض ہیں، نگراں وزیرِ اعظم

مظفرآباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا کہ ہم اپنے شہداء کے مقروض ہیں۔ نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ شہداء اللہ کی راہ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج 6 ستمبر کو یومِ دفاع و شہداء کے حوالے …

Read More »

آج ایک بار پھر 6 ستمبر کے جذبے، اتحاد اور عزم کی ضرورت ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر شہدا اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج ایک بار پھر اسی طرح پاکستان کے لئے ایک ہونے کی ضرورت ہے ، آج ایک بار پھر چھ ستمبر کے جذبے، اتحاد …

Read More »

یوم دفاع و شہدائے پاکستان کل منایا جائیگا، جی ایچ کیو میں تقریب ہوگی

یوم دفاع

راولپنڈی (پاک صحافت) ملک بھر میں یوم دفاع و شہدائے پاکستان کل قومی اور ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق یوم دفاع پاکستان، قومی تاریخ کا درخشاں باب ہے اس دن پاکستان کی افواج نے ازلی دشمن بھارت کو عبرت ناک شکست دے کر شجاعت کی …

Read More »

گلگت بلتستان کے ہزاروں طلبہ کا تمام اضلاع میں امن مارچ

گلگت بلتستان

گلگت (پاک صحافت) گلگت بلتستان کے طلبہ امن کے لئے متحد ہوگئے، 4 اضلاع کے 4 ہزار طلبہ نے امن و اتحاد کے لئے نے سول سیکرٹریٹ تک پرامن مارچ کیا۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں ہزاروں طلبہ نے امن ریلی نکالی، جس میں گلگت، غذر، ہنزہ اور نگر اضلاع …

Read More »