اسحاق ڈار

ماضی میں خراب کی گئی چیزوں کو اب درست ہونا چاہیے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ماضی میں خراب کی گئی چیزوں کو اب درست ہونا چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے ن لیگی سینیٹر کا کہنا تھا کہ سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، ان چیزوں کو ٹھیک ہونا چاہیے۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ ازخودنوٹس پر کئی فیصلے متنازع ہیں۔ پاناما کیس کا فیصلہ ان میں سے ایک ہے۔

واضح رہے کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے یہ بھی کہا کہ میرا نام پاناما میں نہیں تھا لیکن آگیا کہ ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کی، میں نے زندگی میں کبھی ٹیکس ریٹرن میں تاخیر نہیں کی۔

یہ بھی پڑھیں

عطا تارڑ

عدالت سے گزارش ہے کہ 9 مئی مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچائے۔ عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عدالت سے گزارش ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے