پاکستان

مزید تنازعات سے بچنے کیلئے فیض آباد دھرنا انکوائری بند کر دی گئی، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما و سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی فیض آباد دھرنا کیس کی انکوائری نان اسٹارٹر نکلی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مزید تنازعات سے بچنے کے لیے انکوائری …

Read More »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہو گا، صدر خطاب کریں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل سہ پہر 4 بجے ہو گا، صدرِ مملکت آصف علی زرداری پارلیمانی سال کے آغاز پر اجلاس سے خطاب کریں گے۔ صدرِ مملکت کا خطاب آئینی تقاضہ اور پارلیمانی روایت ہے۔ پاکستان کی سولہویں قومی اسمبلی کے وجود میں آنے کے …

Read More »

دنیا جانتی ہے شہباز شریف ڈیلیور کرنے والے لیڈر ہیں، عطاء تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ دنیا جانتی ہے کہ شہباز شریف ڈیلیور کرنے والے لیڈر ہیں، معیشت کی بہتری کے اثرات جلد عوام تک پہنچیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطاء تارڑ نے کہا کہ وزیرِ اعظم اور کابینہ …

Read More »

مولانا فضل الرحمٰن کا اسماعیل ہنیہ سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ اس موقع پر مولانا فضل الرحمٰن نے حماس رہنما کے بیٹوں اور پوتوں کی شہادت پر تعزیت کی۔ علاوہ ازیں مولانا فضل الرحمٰن …

Read More »

انٹرنیٹ کی بندش سے دنیا ہم پر ہنستی ہے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

کراچی (پاک صحافت) سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عقیل احمد عباسی نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ کی بندش سے دنیا ہم پر ہنستی ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس اور انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف درخواست کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے وزارت داخلہ کو ایکس کی بندش کا …

Read More »

توشہ خانہ گاڑی ریفرنس: نیب کی نواز شریف کو بری کرنے کی استدعا

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی احتساب عدالت میں دائر جعلی بینک اکاؤنٹس و توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کو ریفرنس سے بری کرنے کی استدعا کر دی۔ نیب نے نواز …

Read More »

سعودی معاون وزیرِ دفاع پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (پاک صحافت) سعودی عرب کے معاون وزیرِ دفاع میجر جنرل (انجینئر) طلال بن عبداللّٰہ العتیبی پاکستان کے دورے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔ پاکستان پہنچنے پر سعودی معاون و زیرِ دفاع میجر جنرل (انجینئر) طلال بن عبداللّٰہ العتیبی کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ اپنے دورے کے …

Read More »

9 مئی کے حملہ آوروں کو پاکستان کی ترقی قبول نہیں۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے حملہ آوروں کو پاکستان کی ترقی قبول نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طلال چوہدری نے پی ٹی آئی رہنماﺅں کے جلسوں کے انعقاد کے بیان پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ پی ٹی …

Read More »

سعودی وفد کو اسلام آباد میں ہوٹلوں کی تعمیر، پی آئی اے اور ایئرپورٹس کی پیشکش

سعودی عرب پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) خصوصی سرمایہ کاری کونسل کے تحت پاک سعودی عرب مذاکرات کے موقع پر سعودی وفد کو آئی ٹی، قابل تجدید توانائی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مذاکرات میں پاکستانی وفد کی سربراہی اسحاق ڈار نے کی جب کہ سعودی …

Read More »

امن و امان سندھ نہیں پورے ملک کا مسئلہ ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ امن و امان سندھ نہیں پورے ملک کا مسئلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا ہے کہ نگراں دور حکومت میں امن وامان خراب ہونے کے واقعات میں اضافہ ہوا، غیرقانونی مقیم افراد بھی …

Read More »