پاکستان

صدر مملکت نے قیدیوں کی سزاؤں میں 90 دن کمی کی منظوری دے دی

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم پاکستان اور عیدالفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90، 90 دن کی کمی کی منظوری دے دی۔ سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی، ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں، زنا، چوری، ڈکیتی، اغوا، دہشتگردی میں سزا …

Read More »

پاکستان کی امریکا کو معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کی دعوت

(پاک صحافت) پاکستان نے امریکی کمپنیوں کو معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کی دعوت دے دی۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق امریکی سفیر …

Read More »

وزیراعظم سے بیرک گولڈ کمپنی کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے بیرک گولڈ کمپنی کے وفد نے سی ای او مارک برسٹوو کی سربراہی میں ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن محمد جہانزیب بھی …

Read More »

سندھ میں کل عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے یومِ پاکستان کی مناسبت سے کل عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کل 23 مارچ کو عام تعطیل ہوگی۔ کل نمازِ فجر کے بعد مملکت خداداد کی سلامتی کیلئے دعائیں مانگی جائیں گی، وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں …

Read More »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا وزیراعظم سے ملاقات میں پاؤں پڑتے ہیں، باہر آکر ڈائیلاگ مارتے ہیں، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا وزیراعظم سے ملاقات میں پاؤں پڑتے ہیں، باہر آکر ڈائیلاگ مارتے ہیں۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ کے پی کی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، …

Read More »

پنجاب حکومت جلد پرائس کنٹرول کا مکمل میکنزم بنا رہی ہے، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) ن لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ اب ذاتی من مانی نہیں چلے گی، مارکیٹ میں اشیا خود و نوش کا ریٹ وہی ہوگا جو انتظامیہ طے کرے گی۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پرائس کنٹرول سے متعلق بیان جاری کرتے ہوئے بتایا ہے …

Read More »

جھوٹے سائفر سے سیاست، معیشت اور ریاست کو خراب کیا گیا۔ ملک احمد خان

ملک احمد خان

لاہور (پاک صحافت) ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ جھوٹے سائفر سے سیاست، معیشت اور ریاست کو خراب کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے ڈونلڈ لو کے سائفر بارے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ لو کا بانی پی ٹی …

Read More »

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کون سی جماعت سے ہوگا یہ معاملہ پیچیدہ ہوگیا ہے۔ اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کون سی جماعت سے ہوگا یہ معاملہ پیچیدہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ تحریک انصاف نے اپنے آپ کو خود اس مشکل میں ڈالا ہے، پارلیمانی …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

جنرل عاصم منیر شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی اجلاس سے قبل ہوئی، آرمی چیف نے وزیراعظم کو اپنے دورہ سعودی عرب پر اعتماد میں لیا، وزیراعظم شہبازشریف نے پاک سعودی …

Read More »

گوادر میں شہید 2 سپاہیوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

نماز جنازہ

گوادر (پاک صحافت) گوادر پورٹ اتھارٹی کالونی میں شہید ہونے والے دونوں سپاہیوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شہید سپاہیوں بہار خان اور عمران علی کی نمازِ جنازہ گوادر میں ادا کی گئی ہے۔ شہداء کی …

Read More »