پاکستان

شہریوں کے جان و مال کے تحفظ میں حکومت ناکام ہوچکی ہے۔ شاہد خاقان عباس

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستانی شہریوں کے جان و مال کے تحفظ میں نااہل حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔ جس کی واضح مثال گزشتہ روز رونما ہونے والے پرتشدد واقعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنماء اور سابق …

Read More »

نااہل حکومت نے وزارت خزانہ کو بچوں کا کھیل بنایا ہے۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ نااہل اور نالائق حکومت نے وزارت خزانہ کو بچوں کا کھیل بنایا ہوا ہے۔ اب تک چار وزراء خزانہ کی تبدیلی حکومتی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلزپارٹی کے سینیٹر رضا ربانی …

Read More »

بھارت سے پاکستان آنے والے مسافروں پر پابندی عائد

مسافر

اسلام آباد (پاک صحافت) بھارت میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر پاکستان نے بھارت سے آنے والے مسافروں پر پابندی عائد کر دی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پابندی بھارت سے فضائی اور زمینی راستے سے آنے …

Read More »

حکومت موجودہ صورتحال سے نمٹنے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ملک بھر میں جاری موجودہ صورت حال سے نمٹنے میں ناکام ہوگئی ہے۔ اگر حکومت بروقت اقدام کرتی تو پرتشدد واقعات پیش نہ آتے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بیان جاری …

Read More »

تحریک لبیک کیلئے حکومت کی نیت شروع سے ٹھیک نہیں تھی۔ سراج الحق

سراج الحق

اسلام آباد (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک کے لئے حکومت کی نیت شروع سے ٹھیک نہیں تھی جس کی وجہ سے یہ ساری صورت حال پیش آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

وفاقی حکومت کو ایسی بات نہیں کرنی چاہئے جو ممکن نہ ہو۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کو کبھی کوئی ایسی بات نہیں کرنی چاہئے کہ جس پر عمل ممکن نہ ہو۔ چھوٹے فائدے کے لئے بڑا نقصان عقلمندی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

حکومت کو آسانی سے بھاگنے نہیں دیں گے۔ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ نااہل حکومت کو اتنی جلدی اور آسانی سے بھاگنے نہیں دیں گے۔ بلکہ حکومت کو ہر ایک نالائقی کا جواب دینا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم پرویز اشرف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »

پاکستان بچانا ہے تو نااہل اعظم عمران خان کو ہٹانا ہوگا۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ ملک کو بچانا ہے تو نااہل اعظم عمران خان کو ہٹانا ہوگا۔ کیونکہ اس کے بغیر ملکی تعمیر و ترقی ممکن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت تمام محاذوں پہ مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے اور عوام مسلم لیگ ن کی طرف دیکھ رہی ہے۔ عمران خان کی تبدیلی سے ہر شہری پریشان ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور …

Read More »

محمد زبیر کا معیشت کے متعلق عمران خان سے اہم سوال

محمد زبیر

لاہور (پاک صحافت) محمد زبیر نے معیشت کے متعلق عمران خان سے ایک اہم سوال کیا ہے۔ جس کا جواب حکومت کی نااہلی و نالائقی کا اعتراف کئے بغیر دیا نہیں جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »