پاکستان

وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کا صوبے کی عوام کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب کا صوبے کی عوام کے لئے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے کہنا ہے کہ آج سے پنجاب بھر میں 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 کی بجائے 490 روپے میں ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور وزیراعلی پنجاب …

Read More »

آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ملک دشمنوں نے کیا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ملک دشمنوں نے کیا لیکن اب ہم ایسا معاہدہ کریں گے جس سے عوام کی زندگی متاثر نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے …

Read More »

الیکشن حکومت اور اتحادیوں کی مرضی سے ہوں گے، عمران خان کی مرضی سے نہیں، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما فیصل کریم کنڈی نے  کہا ہے کہ الیکشن حکومت اور اتحادیوں کی مرضی سے  ہی ہوں گے، عمران خان کی مرضی سے نہیں۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہم نے کہا کہ پہلے اصلاحات پھر انتخابات ہوں گے۔ …

Read More »

امپورٹڈ ترجمان اپنے ریجیکٹڈ لیڈر کی مجروح انا کی تسکین کے لئے روز نت نئے جھوٹ بولتے ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وذیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے  پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امپورٹڈ ترجمان اپنے ریجیکٹڈ لیڈر کی مجروح انا کی تسکین کے لئے روز نت نئے جھوٹ بولتے ہیں۔ اانہوں نے کہا کہ عمران صاحب کو عقل ہوتی تو آپ …

Read More »

حکومت قائم دائم رہے گی عوام کی خدمت کرے گی، اویس لغاری

اویس لغاری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے سیکریٹری جنرل اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت قائم دائم رہے گی عوام کی خدمت کرے گی۔ اویس لغاری کا کہنا ہے کہ آئینی بحران کے خاتمے کے لئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اپیل کرتے صوبے کے …

Read More »

عمران خان کی حکومت نے سندھ صوبے کو نظر انداز کردیا تھا، منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر زراعت منظور حسین وسان نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے سندھ صوبے کو نظر انداز کردیا تھا جس کی وجہ سے سندھ میں پانی کی قلت اور زراعت کو کافی نقصان پہنچا۔ منظور وسان کا کہنا ہے کہ سندھ …

Read More »

اقتدار سے محرومی کے بعد عمران نیازی باؤلا ہوگیا ہے، اسلم غوری

اسلم غوری

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے ترجمان اسلم غوری کا کہنا ہے کہ اقتدار سے محرومی کے بعد عمران نیازی باؤلا ہوگیا ہے، انکی ساڑھے تین سالہ کارکردگی گالم گلوچ اور الزام تراشی پر مبنی ہے،  عمران خان اپنی ساڑھے تین سالہ کارکردگی قوم کے …

Read More »

عمران خان کے طرز حکومت سے ملک کو خطرات بڑھ رہے تھے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان کے طرز حکومت سے ملک کو خطرات بڑھ رہے تھے۔ شازیہ مری کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان مزید مسلط رہتے تو حالات پیچیدہ ہوجاتے۔ عمران خان ملکی سلامتی اور مذہب کے …

Read More »

انتخابی اصلاحات کے بغیر انتخابات نہیں ہوسکتے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ انتخابی اصلاحات کے بغیر الیکشن کروانے کا کوئی امکان نہیں ہے، اصلاحات کے بعد ہی نئے انتخابات کروائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات …

Read More »

الیکشن موسیقی اور رقص کروا کر نہیں جیتا جاسکتا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان عوام کو موسیقی پر رقص کروا کر الیکشن نہیں جیت سکتے، الیکشن کارکردگی کی بنیاد پر جیتا جاسکتا ہے ناچ گانے کے ذریعے نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے عالمی امن کانفرنس سے خطاب …

Read More »