پاکستان

فارن ایجنٹ عمران خان اور فارن ایڈڈ پارٹی کے جھوٹ اور فراڈ کا تماشہ ختم ہوچکا ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اب فارن ایجنٹ عمران خان اور فارن ایڈڈ پارٹی کے جھوٹ اور فراڈ کا تماشہ ختم ہوچکا ہے۔انہوں نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ آچکا ہے اب قانون کے مطابق عمل درآمد ہورہا ہے، 8 سال …

Read More »

شہداء کی قربانیوں کی توہین اور مذاق اڑانے والی سوشل میڈیا مہم خوفناک تھی، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہداء کی قربانیوں کی توہین اور مذاق اڑانے والی سوشل میڈیا مہم خوفناک تھی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہم کس طرف جا رہے ہیں؟ اس پر غور و فکر کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی …

Read More »

اتنا بڑا فارن فنڈنگ کیس ثابت ہونے کے بعد عمران خان نااہلی سے بچ نہیں سکتے، نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی صوبہ سندھ کے صدر اور سینیٹر نثار کھوڑو نے کہا کہ عمران خان سیاسی قیادت کو پیغامات بھجوا رہے ہیں کہ کیس نہ بنائے جائیں اور انتخابات وقت پر کروائیں، اتنا بڑا فارن فنڈنگ کیس ثابت ہونے کے بعد عمران خان نااہلی سے بچ …

Read More »

بلوچستان میں سیلاب سے مزید 6 اموات، ہلاکتوں کی تعداد 176 ہوگئی

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں سیلاب سے مزید 6 افراد انتقال کرگئے۔ جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 176 ہوگئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں کے دوران حادثات کا شکار ہوکر 75 افراد زخمی ہوئے جبکہ زخمیوں میں 48 مرد، 11 خواتین اور 16 بچے شامل …

Read More »

ممنوعہ فنڈنگ کیس، کراچی میں تحریک انصاف کے 4 بینک اکاؤنٹس کا سراغ مل گیا

پی ٹی آئی

کراچی (پاک صحافت) ممنوعہ فنڈنگ کیس کے متعلق ایف آئی اے نے تحقیقات کرتے ہوئے کراچی میں چار بینک اکاونٹس کا سراغ لگا لیا ہے جن کے ذریعے پی ٹی آئی کو فنڈنگ وصول ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے …

Read More »

دکھ کی اس گھڑی میں پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔ ملک احمد خان

ملک احمد خان

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے ہمیشہ ملک و قوم کے لئے قربانیاں دی ہیں، دکھ کی اس گھڑی میں پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لبرٹی چوک میں مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام فوجی ہیلی …

Read More »

پاک فوج کے شہداء کی قربانیوں کو سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے جوانوں نے ملک و قوم کے لئے ہمیشہ قربانی دی ہے، شہداء کی قربانیوں کو سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے لسبیلہ میں پاک فوج کے …

Read More »

فارن فنڈنگ کیس کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لندن (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران خان کا جھوٹ اور فراڈ پکڑا گیا ہے اب فارن فنڈنگ کیس کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے اور مجرموں کو کڑی سزا دی جائے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے لندن میں ذرائع …

Read More »

عالمی بنارسی ٹھگ غیرملکیوں سے غیرقانونی ڈالر لیتے پکڑے گئے ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان اور اس کے ساتھی عالمی بنارسی ٹھگ غیرملکیوں سے غیرقانونی ڈالر لیتے پکڑے گئے ہیں، قانون کے مطابق سخت کارروائی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ اسلامی ٹچ دینے والوں کو …

Read More »

رانا ثناءاللہ کے خوف سے 25 مئی کو عمران خان خیبرپختونخوا بھاگ گئے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ رانا ثناءاللہ کے خوف سے 25 مئی کو عمران خان خیبرپختونخوا بھاگ گئے تھے، فواد چوہدری کو یہ بات نہیں بھولنی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے فواد چودھری کے بیان پر رد عمل میں کہا …

Read More »