پاکستان

سوشل میڈیا پر شہریوں کی کردار کشی کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر شہریوں کی کردار کشی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون کرکے انہیں کیفردار تک پہنچایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی زیر صدارت اجلاس میں سوشل میڈیا پر شہریوں کی ہراسگی، …

Read More »

حکومت کا سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے دس دس لاکھ روپے امداد کا اعلان

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان اور کے پی سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے لئے دس دس لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے ڈیزل کی قیمت میں 40 روپے، پیٹرول کی قیمت میں 18 روپے کمی کا اعلان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے آج سے ڈیزل کی قیمت میں 40 روپے اور پیٹرول کی قیمت میں 18 روپے کمی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قوم سے خطاب کرتے ہوئے ویراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آج سے چند ماہ …

Read More »

ملک کے سب سے بڑے چور اور ڈاکو عمران خان ہیں۔ امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا چور اور ڈاکو عمران خان ہے، ان کی کرپشن اور چوریاں آہستہ آہستہ قوم کے سامنے آرہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

پاکستان کو معاشی مشکلات سے نکالنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے نتیجے میں پاکستان کو معاشی مشکلات سے نکالنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے کے نتیجے میں …

Read More »

شاہ محمود قریشی کے بیٹے کی 10 ووٹوں پر موٹرسائیکل دینے کی پیشکش

زین قریشی

ملتان (پاک صحافت) شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کی جانب سے اپنے حلقے میں ووٹرز کو دس ووٹوں کے بدلے ایک موٹر دینے کی پیشکش کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے 17 جولائی کے ضمنی انتخاب سے قبل تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود …

Read More »

ملک میں امن اور استحکام حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ بلیغ الرحمان

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا کہنا ہے کہ ملک میں امن اور استحکام موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے جس کے لئے ٹھوس اقدامات کئے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے پاکستان مسلم لیگ ن کے علماء مشائخ ونگ کے وفد کی صدر …

Read More »

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صدر کو مستعفی ہو جانا چاہیے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صدر عارف علوی کو مستعفی ہوجانا چاہئے، ان کے پاس عہدے پر باقی رہنے کا کوئی آئینی جواز نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے سماجی رابطے …

Read More »

سپریم کورٹ کے حکم نامے کے بعد عارف علوی صدر مملکت رہنے کا جواز کھو بیٹھے ہیں۔ نیر بخاری

نیر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) نیر بخاری کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی طرف سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے حکم نامے کو کلعدم قرار دینے کے بعد عارف علوی صدر مملکت رہنے کا جواز کھو بیٹھے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے جنرل سیکٹری نیر بخاری نے ایک بیان …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے متعلق وزیر خزانہ کا اہم بیان

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ہماری کوشش ہے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان آج ہی ہوجائے تاکہ عوام کو جلد از جلد ریلیف مل جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے …

Read More »