پاکستان

عمران خان پر فارن فنڈنگ کیس ثابت شدہ ہے۔ رہنما ن لیگ

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) رہنما ن لیگ ملک نور اعوان کا کہنا ہے کہ عمران خان پر فارن فنڈنگ کیس ثابت شدہ ہے، اب صرف اسے منطقی انجام تک پہنچانا باقی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے پارٹی کی مجلس عاملہ سے خطاب …

Read More »

عمران خان امریکی اور بھارتی شہریوں سے فنڈز اکٹھے کرتے رہے، بلاول

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان امریکی اور بھارتی شہریوں سے فنڈز اکٹھے کرتے رہے اور خیراتی مقاصد کے لیے اکٹھے کیے گئے پیسے ذاتی، پارٹی مقاصد پر استعمال کرتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

احسن اقبال تحریک انصاف اور امریکی لابنگ فرم کے معاہدے کی تفصیلات منظرعام پر لے آئے

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور امریکی لابنگ فرم کے معاہدے کی تفصیلات منظرعام پر لے آئے۔ اس حوالے سے انہوں نے ٹوئٹر پر کچھ تصاویر بھی شیئر کردی ہیں۔ تفصیلات …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے نئی سمری پر کام شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے …

Read More »

پاک ترک معاہدہ تجارتی اہداف کے حصول میں معاون ہوگا، وزیر اعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور ترکی کے درمیان ہونے والے معاہدے کو اہمیت کا حامل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک ترک معاہدہ تجارتی اہداف کے حصول میں معاون ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وزیرعظم …

Read More »

مسئلہ کشمیر ہر پاکستانی کیلئے بہت اہم ہے، وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ہر پاکستانی کیلئے بہت اہم ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت میں جو اسلامو فوبک بیانات دئیے گئے ، اسلاموفوبک مذمتی بیانات کو بھی ہم نے عالمی سطح پر اٹھایا …

Read More »

آئین توڑنے اور فوج میں نفاق ڈالنےکی کوشش پرکارروائی کرنا پڑے گی، شاہد خاقان

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ حکومت مدت پوری کرے گی، اس کے بعد الیکشن میں جائیں گے، آئین توڑنے اور فوج میں نفاق ڈالنےکی کوشش پرکارروائی کرنا پڑے گی۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ …

Read More »

جاپانی وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف سے جاپانی سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جاپانی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں مختلف شعبوں میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

یورپی یونین کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ یورپی یونین کے ساتھ مظبوط دوطرفہ باہمی اور تجارتی تعلقات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے یورپی …

Read More »

آرمی چیف سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

جنرل قمر جاوید باوجوہ

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ رائل ملٹری اکیڈمی میں پاسنگ آوٹ پریڈ میں شرکت کے لئے برطانیہ پہنچ گئے۔ پاک فوج کے ترجمان (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل باجوہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی …

Read More »