پاکستان

آج یہ بات ثابت ہوگئی کہ عمران خان کو اسرائیل اور بھارتی لابی لےکر آئی۔ ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے سے آج یہ بات ثابت ہوگئی کہ عمران خان کو اسرائیل اور بھارتی لابی لے کرآئی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

ثابت ہوگیا کہ عمران خان یہود سمیت عالمی قوتوں کے ایجنٹ ہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے سے ثابت ہوگیا کہ عمران خان یہود سمیت عالمی قوتوں کے ایجنٹ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ثابت ہوگیا کہ عمران خان …

Read More »

عمران خان کا والد اکرام اللہ خان نیازی بھی ایک چور تھا اور عمران خان بھی ایک بڑا چور ہے، فیصل کریم

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان کا والد اکرام اللہ خان نیازی بھی ایک چور تھا اور عمران خان بھی ایک بڑا چور ہے، یہ اکاؤنٹس صدر عارف علوی اور عمران اسماعیل کے تھے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

فتنہ خان جھوٹا اور کرپٹ ثابت ہو ا ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ فتنہ خان جھوٹا اور کرپٹ ثابت ہوا ہے، اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں، بے شک اللہ حق ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام میں …

Read More »

عمران خان نے بلاجواز چیف الیکشن کمشنر کیخلاف غلط زبان استعمال کی، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمشن نے ایک تاریخی فیصلہ دیا ہے، چیف الیکشن کمشنر اور انکے ساتھیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان نے …

Read More »

ممنوعہ فنڈنگ سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے لی جانے والی ممنوعہ فنڈنگ سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے پریس کانفرنس سے …

Read More »

عمران خان کا سیاست میں رہنے کا اب کوئی جواز نہیں، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کا سیاست میں رہنے کا اب کوئی جواز نہیں۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ آمدن کے ذرائع بتائیں، عمران خان نے فیصلے کوموخرکرنے کے لیے 9 …

Read More »

ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ عمران نیازی کے خلاف چارج شیٹ ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ عمران نیازی کے خلاف چارج شیٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں …

Read More »

عمران خان جھوٹا ہے اور انہیں اپنے جھوٹ کا جواب دینا ہوگا، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے عمران خان جھوٹا ہے اور انہیں اپنے جھوٹ کا جواب دینا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی کے …

Read More »

آج سب سے بڑا چور عمران خان اور اسکی جماعت ہے، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آج یہ ثابت ہوگیا کہ آج سب سے بڑا چور عمران خان اور اسکی جماعت ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج پاکستان کی سیاسی تاریخ میں الیکشن …

Read More »