پاکستان

مسافر ٹرینیں چلانے کی ابھی حتمی تاریخ نہیں دے سکتا۔ وزیر ریلوے

خواجہ سعد رفیق

نواب شاہ (پاک صحافت) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ مسافر ٹرینیں چلانے کی ابھی حتمی تاریخ نہیں دے سکتا، متعدد مقامات میں ٹریک پانی میں ڈوبی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواب شاہ میں وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ریلوے، رینجز اور ضلعی انتظامیہ کے …

Read More »

عمران خان ملک میں فتنہ و فساد برپا کرنا چاہتے ہیں۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک میں فتنہ و فساد برپا کرنا چاہتے ہیں، اس فتنے کو روکنا ضروری ہے بصورت دیگر سخت عوامی ردعمل آسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے …

Read More »

بلوچستان میں سیلاب سے مزید 3 افراد جاں بحق، مجموعی تعداد 281 تک پہنچ گئی

بلوچستان

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سیلاب سے متاثرہ مزید تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد مجموعی جانی نقصان کی تعداد 281 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں سیلاب سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 281 تک پہنچ …

Read More »

ہم پاکستان میں سستی بجلی کی بنیاد رکھنے جارہے ہیں۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان میں سستی بجلی کی بنیاد رکھنے جا رہے ہیں، جس کے بعد صارفین پر بوجھ کافی حد تک کم ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

سندھ میں سیلاب متاثرین کی بحالی کا عمل تیزی کیساتھ جاری ہے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں سیلاب متاثرین کی بحالی کا عمل تیزی کے ساتھ جاری ہے، تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

موجودہ حکومت اپنے وقت پر آرمی چیف تعینات کرے گی۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت اپنے وقت پر آرمی چیف تعینات کرے گی، اس پر کسی کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی …

Read More »

پنجاب میں حکومت کی تبدیلی سے موجودہ حالات میں سیاسی استحکام آئے گا۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پنجاب میں حکومت کی تبدیلی سے موجودہ حالات میں سیاسی استحکام آئے گا، ہم اس کے لئے کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے پنجاب میں سیاسی تبدیلی لانے کیلئے وفاقی حکومت کی کوششوں سے …

Read More »

حکمران جماعت کے 15 سے زائد ایم پی ایز ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں حکمران جماعت کے پندرہ سے زائد ایم پی ایز ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں کسی بھی وقت حکومت کا تختہ الٹ سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ سیلاب زدگان کو …

Read More »

پنجاب بہت جلد مسلم لیگ ن کے پاس آنے والا ہے۔ رانا مشہود

رانا مشہود

لاہور (پاک صحافت) رانا مشہود کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الہی کی ٹانگیں چند دنوں میں ہی ڈگمگا گئی ہیں پنجاب میں جلد دوبارہ ن لیگ کی حکومت قائم ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے سیلاب متاثرین کے اگست اور ستمبر کے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ متاثرہ علاقوں کے صارفین سے اگست اور ستمبر کے بل وصول نہیں کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقے صحبت پور کا دورہ …

Read More »