پاکستان

وزیراعظم نے ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر دورہ لندن منسوخ کردیا

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث پیش آنے والی صورت حال کی وجہ سے اپنا لندن کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے ملک میں سیلابی صورت حال کے پیش نظر دورہ لندن منسوخ کر دیا ہے۔ وزیراعظم شہباز …

Read More »

اگر ملک میں سیاسی عدم استحکام جاری رہا تو بیرونی سرمایہ کاری کبھی نہیں آئے گی۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اگر ملک میں سیاسی عدم استحکام اور محاذ آرائی رہی تو قیامت تک بیرونی سرمایہ کاری نہیں آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں دیکھنا ہو گا …

Read More »

عمران خان غیرملکی فنڈنگ سے ملک میں انتشار پھیلا رہے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان غیرملکی فنڈنگ سے ملک میں انتشار پھیلا رہے ہیں جو کسی صورت قابل برداشت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سربراہ مافیا …

Read More »

الیکشن کمیشن نے عثمان ڈار، فردوس عاشق اعوان اور عمر ڈار کو نوٹس جاری کردیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) پریزائیڈنگ افسروں میں تین لاکھ روپے تقسیم کرنے کے الزام میں الیکشن کمیشن نے عثمان ڈار، فردوس عاشق اعوان اور عمر ڈار کو 30 اگست کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں پر ڈسکہ الیکشن کے نتائج پر اثر انداز ہونے، پریزائیڈنگ افسروں …

Read More »

اس وقت سیلاب متاثرین کو پوری قوم کے دھیان کی ضرورت ہے۔ نفیسہ شاہ

نفیسہ شاہ

خیرپور (پاک صحافت) نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ اس وقت سیلاب متاثرین کو پوری قوم کے دھیان کی ضرورت ہے، میڈیا عمران خان کی بجائے سیلاب متاثرین پر توجہ دے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری …

Read More »

پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی، وزرا، مشیر اور معاونین اپنی ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب متاثرین کو دیں گے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے تمام اراکین سندھ اسمبلی، صوبائی وزرا، مشیر اور معاونین خصوصی فنڈ میں اپنی ایک ماہ کی تنخواہیں جمع کروائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ گریڈ 17 سے اوپر کے تمام سرکاری …

Read More »

وزیراعظم فلڈ ریلیف اکاؤنٹ میں عطیات جمع کرانے کی تفصیلات جاری

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی جانب سے وزیراعظم فلڈ ریلیف اکاؤنٹ میں عطیات جمع کرانے کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں، جہاں تمام شہری اپنے عطیات جمع کروا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وزیراعظم فلڈ …

Read More »

سندھ میں 300 اموات، 15 لاکھ گھر مکمل تباہ، 1 کروڑ سے زائد لوگ بے گھر ہوگئے۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ میں سیلاب، بارشوں سے 300 اموات، 15 لاکھ گھر مکمل تباہ، 1 کروڑ سے زائد لوگ بے گھر ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں سیلاب اور بارشوں کے باعث 15 …

Read More »

بجلی کے نئے کارخانے پاکستان میں دستیاب سورسز پر ہی لگائے جائیں گے۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ بجلی کے نئے کارخانے پاکستان میں دستیاب سورسز پر ہی لگائے جائیں گے تاکہ عوام کو سستی بجلی فراہم کرسکیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

اتحادی حکومت عوام کو ریلیف دینے کی بھرپور کوشش کررہی ہے۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت کی بھرپور کوشش ہے کہ عوام کو پوری طرح ریلیف ملے اور مسائل سے چھٹکارا حاصل ہو۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »