ed4

بلاول ہاؤس جمہوریت کی علامت ہے اور جمہوریت کا تحفظ کرتا رہے گا، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بلاول ہاؤس جمہوریت کی علامت ہے اور جمہوریت کا تحفظ کرتا رہے گا۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کے بیان می ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے …

Read More »

کاشتکاروں کے گھروں میں گھس کر زبردستی گندم نکالنا ریاستی دہشتگردی ہے، حسن مرتضیٰ

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) پارلیمانی لیڈر و جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی پنجاب سید حسن مرتضی نے کہا کہ چنیوٹ میں کاشتکاروں کے گھروں میں گھس کر زبردستی گندم نکالنا ریاستی دہشتگردی ہے۔  انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی غریب کاشتکاروں کے ساتھ کھڑے ہوکر بیوروکریسی کی بدمعاشی میں رکاوٹ ڈالے گی۔ …

Read More »

گجرات میں عوام کا سمندر عمران نیازی کی بند آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت)  وزیر اعلیٰ پنجا حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ کوٹلہ، گجرات میں عوام کا سمندر عمران نیازی کی بند آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہے، گجرات کے عوام نے فیصلہ سنا دیا ہے کہ ”سازشی خان“ کا کوئی مستقبل نہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن …

Read More »

جس نے کروڑوں روپے بیرون ممالک سے غبن کر لئے آج وہ دوسروں کو امپورٹڈ ہونے طعنہ دے رہا ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے کہا کہ وہ شخص جس نے کروڑوں روپے بیرون ممالک سے غبن کر لئے آج وہ شخص دوسروں کو امپورٹڈ ہونے طعنہ دے رہا ہے یہ بھی اس صدی کا بہت بڑا لطیفہ ہے۔انہوں نے  عمران خان کو …

Read More »

بالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار کا ایک بار پھر کورونا وائرس کا شکار

اکشے کمار

ممبئی (پاک صحافت) بالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار کا ایک بار پھر کورونا وائرس  کاشکار ہوگئے۔ خطروں کے کھلاڑی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجا ری پیغام  میں بتایاکہ وہ کینز 2022 میں اپنے ملک کی نمائندگی کرنے کے خواہشمند تھے لیکن  بہت افسوس کے ساتھ …

Read More »

ملٹی نیشنل موبائل کمپنی سونی نے ایپل کے ٹکر کا ’ایکسپریا ون فور‘ متعارف کرادیا

سونی

کراچی (پاک صحافت) ملٹی نیشنل موبائل کمپنی سونی نے ایپل کے ٹکر کا ’ایکسپریا ون فور‘ متعارف کرادیا، جس میں پہلی بار طاقتور آپٹیکل زوم کیمرا دیا گیا ہے۔ ابتدائی طور پر کمپنی نے ’ایکسپریا ون فور‘ کو آن لائن فروخت کے لیے پیش کیا ہے، تاہم آئندہ ماہ تک …

Read More »

خیبر پختونخواہ حکومت اقلیتوں کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہے، وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کے پی کے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ حکومت اقلیتوں کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی ہدایت کے مطابق رنجیت سنگھ اور …

Read More »

عمران خان اب تو بھنگڑے ڈال رہے ہیں لیکن وہ بھول رہے ہیں کہ سب بگاڑ کر گئے ہیں، وزیرخزانہ

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے  سابقہ حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ آخری وقت میں حکومت بچانے کے لئے تیل عمران نے سستا کیا، عمران خان اب تو بھنگڑے ڈال رہے ہیں لیکن وہ بھول رہے ہیں کہ سب بگاڑ کر گئے …

Read More »

پاکستان کے مستقبل کے لئے ڈیجیٹل اکانومی کلیدی اہمیت رکھتی ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت)  وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کے مستقبل کے لئے ڈیجیٹل اکانومی کلیدی اہمیت رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2017 میں ڈیجیٹل پاکستان پالیسی لانچ ہوئی، آرٹیفیشل انٹیلیجنس، سائبیرسیکورٹی،اور بگ ڈیٹا کے سینٹر آف ایکسیلنس قائم کئے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

افواج پاکستان کی عظیم قربانیاں ہماری تاریخ کا سنہری باب ہیں، وزیر اعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں خود کش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد کی شہادت پر رنج و غم اور افسوس ہوا ہے ، ہم  متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے …

Read More »