ed1

صہیونی حکام کی جانب سے نسل پرستی کا مظاہرہ، فلسطینی قیدیوں کو کورونا ویکسین نہ لگانے کا اعلان کردیا

صہیونی حکام کی جانب سے نسل پرستی کا مظاہرہ، فلسطینی قیدیوں کو کورونا ویکسین نہ لگانے کا اعلان کردیا

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق صہیونی حکام نے نسل پرستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جیلوں میں ڈالے گئے فلسطینیوں ‌کو کورونا ویکسین نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ جیلوں میں قید یہودیوں کو کورونا ویکسین لگائی جائے گی۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق داخلی سلامتی کے وزیر امیر …

Read More »

صدارتی انتخابات میں ذلت آمیز شکست سے بوکھلائے ٹرمپ نے امریکی سپریم کورٹ کو نااہل قرار دے دیا

صدارتی انتخابات میں ذلت آمیز شکست سے بوکھلائے ٹرمپ نے امریکی سپریم کورٹ کو نااہل قرار دے دیا

امریکہ میں سن 2020 کے صدارتی انتخابات میں ذلت آمیز شکست کھانے کے بعد بوکھلائے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی اعلی عدالت پر شدید تنقید کرتے ہوئے اس نااہل قراردیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق امریکہ میں سن 2020 کے صدارتی انتخاب میں …

Read More »

اسرائیلی حکام کا مسجد اقصیٰ پر حملہ، متعدد نمازیوں کو زدوکوب کیا گیا

اسرائیلی حکام کا مسجد اقصیٰ پر حملہ، متعدد نمازیوں کو زدوکوب کیا گیا

قابض صہیونی حکام نے گذشتہ روز مسجد اقصیٰ کے مقدس مقام باب رحمت پر دھاوا بولا اور وہاں پر موجود نمازیوں کو زد و کوب کیا۔ مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ قابض فوج نے مصلیٰ باب رحمت میں گھس کر وہاں پرنماز ادا کرنے والے ایک بزرگ فلسطینی …

Read More »

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور سعودی عرب میں پیدا ہونے والا مالی بحران

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور سعودی عرب میں پیدا ہونے والا مالی بحران

سعودی عرب دنیا کا سب سے بڑا تیل پیدا کرنے والا ملک ہونے کے باوجود نوجوان، جذباتی اور اونچی اڑان اڑنے کے شوقین ناتجربہ کار سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے یمن پر جنگ مسلط کرلی، علاقے میں متعدد دہشت گرد ٹولوں کی مالی امداد کا بیڑا اٹھایا، تیل …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عراقی عوام کے قاتلوں کو عام معافی دیئے جانے پر عراقی وزارت خارجہ نے شدید رد عمل کا اظہار کردیا

ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عراقی عوام کے قاتلوں کو عام معافی دیئے جانے پر عراقی وزارت خارجہ نے شدید رد عمل کا اظہار کردیا

عراقی وزارت خارجہ نے بدنام زمانہ امریکی سیکورٹی ایجنسی بلیک واٹر کے دہشتگردوں کو ٹرمپ کی جانب سے معافی دیے جانے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ بغداد میں عراقی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کہا گیا ہے کہ اس فیصلے میں جرم کے خطرات اور نتائج پر توجہ …

Read More »

ملا عبدالغنی برادر کا اہم انکشاف، کہا ڈونلڈ ٹرمپ کی بیہودہ گفتگو سے تنگ آکر فون کاٹ دیا

ملا عبدالغنی برادر کا اہم انکشاف، کہا ڈونلڈ ٹرمپ کی بیہودہ گفتگو سے تنگ آکر فون کاٹ دیا

افغان طالبان کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ ملا عبدالغنی برادر نے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کی سپرپاور امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان سے فون پر طویل گفتگو کی ہے اور ٹرمپ نے اتنی طویل گفتگو شروع کردی کہ انہوں نے 35منٹ بعد امریکی صدر …

Read More »

مصر کے ہسپتال میں ایک بار پھر آتشزدگی کا حادثہ، کورونا وائرس کے 7 مریض ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے

مصر کے ہسپتال میں ایک بار پھر آتشزدگی کا حادثہ، کورونا وائرس کے 7 مریض ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے

مصر میں ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں آتشزدگی سے کورونا وائرس کے متاثرہ 7 مریض ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق مقامی پولیس نے کہا کہ آگ قاہرہ کے مضافاتی ضلع اوبور کے نجی ہسپتال میں لگی۔ پولیس نے کہا کہ …

Read More »

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج آتے ہی متعدد سیاسی رہنماؤں کو گرفتار کرلیا

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج آتے ہی متعدد سیاسی رہنماؤں کو گرفتار کرلیا

بھارتی حکومت نے علاقائی سیاسی جماعتوں کے اتحاد کے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کے بعد سیاسی بدامنی پھیلانے کے لیے مقبوضہ کشمیر میں کم از کم 75 سیاسی رہنماؤں اور کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے کے اوائل …

Read More »

اقوام متحدہ اسرائیل کے خلاف سخت کاروائی کرے: شام

اقوام متحدہ اسرائیل کے خلاف سخت کاروائی کرے: شام

شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نام ایک مراسلے میں صیہونی حکومت کی جارحیت کو روکنے اور اس کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق  شام کی وزارت خارجہ نے اس مراسلے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے …

Read More »

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں پر حملہ، متعدد افراد زخمی ہوگئے

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں پر حملہ، متعدد افراد زخمی ہوگئے

غرب اردن میں پرامن فلسطینی مظاہرین پر صہیونی دہشتگرد فوجیوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔  فلسطینی باشندے غرب اردن کے شہروں رام الله ، سلفیت اور کفرقدوم میں صہیونی بستیوں کی تعمیر اور صیہونی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کر رہے تھے کہ اسی وقت صیہونی فوجیوں نے …

Read More »