ed1

فلسطینی قوم اپنے حقوق کے دفاع کے لیئے مزاحمت جاری رکھے گی: اسماعیل ہنیہ

فلسطینی قوم اپنے حقوق کے دفاع کے لیئے مزاحمت جاری رکھے گی: اسماعیل ہنیہ

غزہ (پاک صحافت) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے تحریک انتفاضہ کے انتخاب، فلسطینی قوم کی استقامت اور مزاحمت کے تسلسل کی حمایت کے مطابق مستحکم اور مضبوط بلاک بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ سنہ 2008 میں غزہ کی پٹی پر جارحیت …

Read More »

قطر کی خلیجی ممالک کو اہم پیشکش، ایران کے ساتھ تعلقات برقرار کیئے جائیں

قطر کی خلیجی ممالک کو اہم پیشکش، ایران کے ساتھ تعلقات برقرار کیئے جائیں

قطر (پاک صحافت) قطر نے خلیجی ممالک کو اہم مشورہ دیتے ہوئے ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے کے لیے زور دیتے ہوئے ثالث کا کردار ادا کرنے کی پیش کش کردی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق قطر کئی برسوں سے خلیجی ممالک کو ایران کے ساتھ مذاکرات پر زور …

Read More »

فلسطینی زمینوں پر کینسر کی طرح پھیلتے یہودی آبادکار

فلسطینی زمینوں پر کینسر کی طرح پھیلتے یہودی آبادکار

(پاک صحافت) ویسے تو فلسطینی علاقوں کو یہودیانے اور یہودی آبادکاری کے کینسر کو پھیلانے کے لیے اسرائیلی ریاست کے تمام ادارے پیش پیش ہیں مگر صہیونی ریاست کے زیرانتظام ‘نیچر اتھارٹی’ ایک ایسا ادارہ ہے جس کا مقصد بہ ظاہر تو قبضہ کرنا نہیں جیسا کہ اس کے نام …

Read More »

فلسطینیوں کو کورونا ویکسین سے محروم کرکے اسرائیل نے ثابت کردیا کہ وہ ایک نسل پرست ریاست ہے: امریکی رکن کانگریس

فلسطینیوں کو کورونا ویکسین سے محروم کرکے اسرائیل نے ثابت کردیا کہ وہ ایک نسل پرست ریاست ہے: امریکی رکن کانگریس

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی کانگریس کی مسلمان اور عرب نژاد رکن رشیدہ طلیب نے فلسطینیوں‌ کو کورونا ویکسین سے محروم رکھنے پر ایک بار پھر اسرائیل کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطینیوں کو کورونا ویکسین کی فراہمی سے انکار کرکے ثابت کیا ہے …

Read More »

ترکی میں 2016 کی ناکام فوجی بغاوت کے الزام میں 160 افراد کو گرفتار کرلیا گیا

ترکی میں 2016 کی ناکام فوجی بغاوت کے الزام میں 160 افراد کو گرفتار کرلیا گیا

انقرہ (پاک صحافت) ترکی میں حکام نے 2016 کی ناکام فوجی بغاوت کے الزام اور فتح اللہ دہشت گرد تنظیم (ایف ای ٹی او) سے تعلق پر  160 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترک خبرایجنسی اناطولو کی رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی ذرائع کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان 2016 کی …

Read More »

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اسرائیل سے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاری روکنے کا مطالبہ کردیا

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اسرائیل سے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاری روکنے کا مطالبہ کردیا

واشنگٹن (پاک صحافت) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی حکومت کی طرف سے یہودی آباد کاروں کے لیے مزید 800 گھروں کی تعمیر کے اعلان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل سے یہ تعمیرات روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ گذشتہ …

Read More »

بی جے پی اور آر ایس ایس مقبوضہ کشمیر میں مزید خونریزی کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: رپورٹ

بی جے پی اور آر ایس ایس مقبوضہ کشمیر میں مزید خونریزی کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: رپورٹ

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس اوردیگر حریت تنظیموں نے 1990کے سانحہ گائوکدل کے شہداءکی 31ویں برسی کے موقع پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے جمعرات کو سرینگر میں مکمل ہڑتال کی اپیل کااعادہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان نے …

Read More »

عرب لیگ کے سربراہ نے جو بائیڈن انتظامیہ سے ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں میں تبدیلی لانے کا مطالبہ کردیا

عرب لیگ کے سربراہ نے جو بائیڈن انتظامیہ سے ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں میں تبدیلی لانے کا مطالبہ کردیا

واشنگٹن (پاک صحافت) عرب لیگ کے سربراہ نے اُمید ظاہر کی ہے کہ جو بائیڈن انتظامیہ ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں میں تبدیلی لائے گی اور فلسطینیوں کی آزادی کے حصول کے لیے علاقائی اور بین الاقوامی جماعتوں کے تعاون سے ایک سیاسی عمل کا آغاز کرے گی۔ غیر ملکی خبر …

Read More »

اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی بستی بسانے کا نیا منصوبہ، مصر اور یورپی یونین نے شدید تشویش کا اظہار کردیا

اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی بستی بسانے کا نیا منصوبہ، مصر اور یورپی یونین نے شدید تشویش کا اظہار کردیا

قاہرہ (پاک صحافت) اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی بستی بسانے کے نئے منصوبے پر مصر اور یورپی یونین نے شدید تشویش کا اظہار کردیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق مصر نے اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودیوں کے لئے 780 گھر تعمیر کرنے …

Read More »

خاک میں ملتا امریکی غرور اور ذلت و رسوائی سے دوچار امریکی تکبر

خاک میں ملتا امریکی غرور اور ذلت و رسوائی سے دوچار امریکی تکبر

(پاک صحافت) پچھلے ہفتے امریکی افواج کے چیئرمین جوائنٹس چیف نے اپنی چھ مختلف افواج کے سربراہوں کو ایک خط لکھا، اِس خط میں اِس نے بہت جذباتی انداز اپنایا اور اپنے تمام فوجی سربراہان کو یہ بتانے کی کوشش کی کہ امریکی عوام ہماری تقریباً ڈھائی سو سالہ خدمات …

Read More »