ed1

امریکا میں 30 سال سے جیل کی سزا کاٹنے والے اسرائیلی جاسوس کی اسرائیل واپسی، نیتن یاہو نے پرجوش استقبال کیا

امریکا میں 30 سال سے جیل کی سزا کاٹنے والے اسرائیلی جاسوس کی اسرائیل واپسی، نیتن یاہو نے پرجوش استقبال کیا

اسرائیل کے لیئے جاسوسی کے جرم میں امریکا میں 30 سال جیل کی سزا کاٹنے کے بعد اسرائیلی جاسوس جب واپس اسرائیل پہونچا تو اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے اس کا پرجوش استقبال کیا۔ اسرائیلی جاسوس جوناتھن پولارڈ جو امریکی بحریہ میں کام کرتا تھا مگر در اصل اسرائیل …

Read More »

سعودی عرب میں اسلامی قوانین کے خاتمے کا سلسلہ جاری، ایک اور اسلامی قانون ختم کردیا گیا

سعودی عرب میں اسلامی قوانین کے خاتمے کا سلسلہ جاری، ایک اور اسلامی قانون ختم کردیا گیا

اسلامی دنیا کے اہم ترین ملک سعودی عرب کی حکومت  کی جانب سے ملک بھر سے اسلامی قوانین کا خاتمہ کیا جارہا ہے اور اس سلسلے میں بڑے پیمانے پر مہم جاری جس کے مطابق اس سے قبل، ملک میں نائٹ کلب، جواخانہ، شراب خانہ وغیر ہ کھولنے کی اجازت …

Read More »

غزہ کی پٹی میں فلسطینی گروہوں کی فوجی مشقوں کا آغاز، اسرائیلی حکام کی نیندیں حرام ہوگئیں

غزہ کی پٹی میں فلسطینی گروہوں کی فوجی مشقوں کا آغاز، اسرائیلی حکام کی نیندیں حرام ہوگئیں

فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے منگل کے روز اپنی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے، جس کے بعد اسرائیلی حکام کی نیندیں حرام ہوگئی ہیں اور اسرائیل میں شدید خوف و ہراس پایا جارہا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق الرکن الشدید یعنی مضبوط سہارا نامی مشترکہ فوجی مشقوں …

Read More »

امریکہ میں سیاسی کشمکش جاری، کیا  ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی جو بائیڈن کو حلف اٹھانے سے روک پائیں گے؟

امریکہ میں سیاسی کشمکش جاری، کیا  ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی جو بائیڈن کو حلف اٹھانے سے روک پائیں گے؟

امریکہ میں اگرچہ صدارتی انتخابات ہوچکے ہیں اور ڈونلڈ ٹرمپ کو ذلت آمیز شکست بھی نصیب ہوچکی ہے لیکن ابھی بھی وہ یہ ماننے کے لیئے تیار نہیں کہ انہیں شکست حاصل ہوئی ہے اور اب بھی وہ امریکہ کے اگلے صدر بننے کے خواب دیکھ رہے ہیں۔ اسی وجہ …

Read More »

ایران کے خلاف پابندیوں کا سلسلہ ختم، روس نے ایران کے ساتھ دفاعی تعاون جاری رکھنے کا اعلان کردیا

ایران کے خلاف پابندیوں کا سلسلہ ختم، روس نے ایران کے ساتھ دفاعی تعاون جاری رکھنے کا اعلان کردیا

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس خطے میں امن و ثبات اوراپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے لئے ایران کے ساتھ دفاعی تعاون کا سلسلہ جاری رکھے گا۔ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اسپوٹنک کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

شام میں بدنام زمانہ دہشت گرد گروہ داعش کا مسافر بس پر حملہ، 28 شامی باشندے ہلاک ہوگئے

شام میں بدنام زمانہ دہشت گرد گروہ داعش کا مسافر بس پر حملہ، 28 شامی باشندے ہلاک ہوگئے

بدنام زمانہ دہشتگرد گروہ داعش نے شام میں ایک بڑا حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 28 شامی باشندے ہلاک ہو گئے ہیں۔  دیرالزور کی شاہراہ پر دہشتگرد گروہ داعش کے عناصر کی دہشتگردانہ کارروائی کے نتیجے میں 28 شامی باشندے جاں بحق اور 8 دیگر زخمی ہوئے۔ داعش …

Read More »

مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینی باشندوں کے خلاف اسرائیلی سازش کا ایک اور نیا پردہ فاش ہوگیا

مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینی باشندوں کے خلاف اسرائیلی سازش کا ایک اور نیا پردہ فاش ہوگیا

مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینی باشندوں کے خلاف اسرائیلی سازش کا ایک اور پردہ فاش ہوگیا ہے جس کے مطابق اسرائیلی حکام القدس کے فلسطینی باشندوں  کو گذشتہ کچھ عرصے سے کئی طرح کی پابندیوں کے ساتھ ساتھ لالچ کے ذریعے ورغلانے کی کوشش کررہے ہیں۔  گذشتہ کچھ عرصے سے …

Read More »

بھارتی غاصب فوج نے مقبوضہ کشمیر مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

بھارتی غاصب فوج نے مقبوضہ کشمیر مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران بھارت کی قابض اور غاصب فوج نے فائرنگ کرکے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔  کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر کے علاقے لاوے پورہ میں قابض بھارتی فوج نے گھر گھر تلاشی کے لیے محاصرہ کیا اور اس دوران …

Read More »

حماس نے ایک بار پھر سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے سعودی عرب میں قید فلسطینی اور اردنی شہریوں کی رہائی کا مطالبہ کردیا

حماس نے ایک بار پھر سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے سعودی عرب میں قید فلسطینی اور اردنی شہریوں کی رہائی کا مطالبہ کردیا

فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ایک بار پھر سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے زیر حراست فلسطینیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اسماعیل ہنیہ نے حماس کے زیر اہتمام ساتویں آن لائن …

Read More »

عدن ایئرپورٹ پر ہونے والے دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 26 تک پہونچ گئی

عدن ایئرپورٹ پر ہونے والے دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 26 تک پہونچ گئی

سعودی و صیہونی جارحیت کا شکار غریب عرب ملک یمن کے شہر عدن میں واقع ہوائی اڈے پر ہونے والے حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 26 افراد جبکہ زخمیوں کی تعداد 40 تک پہونچ گئی۔  جارح سعودی اتحاد کی آشیرباد سے یمن کی حال ہی میں قائم ہونے …

Read More »