Yearly Archives: 2021

غرب اردن میں اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے مابین تصادم، متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے

غرب اردن (پاک صحافت) فلسطین کے علاقے غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں تاریخی قصبے سبسطیہ کے مقام پر قابض صہیونی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان تصادم ہوا ہے جس میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق قابض صہیونی فوج نی سبسطیہ میں تلاشی کی کارروائی …

Read More »

ایران میں طاقتور انجن کی حامل سیٹلائٹ لانچ

تہران (پاک صحافت) ایران نے جدید ٹیکنالوجی میں اپنا لوہا منواتے ہوئے طاقتور انجن کی حامل سیٹلائٹ لانچ کردی ہے، ایرانی میڈیا کے مطابق پیر کو ٹیلیویژن انٹرویو میں وزارت دفاع ایرو اسپیس آرگنائزیشن کے ترجمان احمد حسینی نے کہا کہ زولجنہ نامی سیٹلائٹ کیریئر میں ایران کے ٹھوس ایندھن …

Read More »

پنجاب نے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تاریخ دے دی

انتخابات

لاہور (پاک صحافت) سیکریٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق تحریری جواب جمع کرا دیا، جو 5 صفحات پر مشتمل تھا۔ تحریری جواب کے مطابق پنجاب حکومت نے کہا کہ صوبہ رواں سال اگست میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے لیے تیار ہے۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

پب جی گیم پر بلاک کرنے پر 15 سالہ لڑکا بدفعلی کے بعدقتل

پب جی

لاہور (پا ک صحافت)  نوجوانوں کی مقبول ترین گیم پب جی پر بلاک کرنے پر دوستوں نے 15 سالہ لڑکے کی جان لے لی۔  ذرائع کے مطابق پب جی گیم پر بلاک کرنے پر دوستوں نے15 سالہ حسن عباس کو اغوا کیا، اور اسے قتل کردیا۔  پولیس کے مطابق دوستوں …

Read More »

پانچ فروری کو کشمیریوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہارکرینگے، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں جاری رکھے ہوئے ہے. پانچ فروری کو کشمیریوں کےساتھ بھرپور یکجہتی  کا اظہار کریں گے۔ وزیر خارجہ کہتے ہیں کہ کشمیر سے متعلق دنیا کا بیانیہ تبدیل …

Read More »

پاکستان کا زمین سے زمین مار کرنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

بیلسٹک میزائل

راولپنڈی (پاک صحافت)  پاکستان نے ایک اور زمین سے زمین مارکرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( ڈی جی آئی ایس پی آر)  کے مطابق زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کیا گیا، بیلسٹک …

Read More »

لانگ مارچ اور استعفوں سے متعلق نواز شریف کا پی ڈی ایم رہنماؤں سے رابطے کا فیصلہ

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لانگ مارچ اوراسمبلی میں استعفوں سے متعلق اتفاق رائے قائم کرنے کے لئے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) رہنماؤں سے خود رابطے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کے مطابق لندن میں موجود …

Read More »

پی ڈی ایم سلیکٹڈ حکومت کے خاتمے تک اپنے جمہوری حق کو استعمال کرے گی:محمود خان

اچکزئی

بلوچستان(پاک صحافت) پی ڈی ایم کے مرکزی نائب صدر و پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہاہے کہ پی ڈی ایم سلیکٹڈ حکومت کے خاتمے تک اپنے جمہوری حق کو استعمال کرے گی، ملک میں جمہوریت کی بحالی کیلئے پی ڈی ایم کی تحریک جاری …

Read More »

وزیراعظم کا سینیٹ الیکشن میں ٹیکٹ میرٹ پر دینے کا فیصلہ

ماحولیاتی معاملات کو حکومتوں نے نظرانداز کیا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے سینیٹ الیکشن میں ایک اہم فیصلہ لیتے ہوئے کہا کہ سینیٹ الیکشن کے لیے ٹکٹ میرٹ پر دیں گے، ان کا کہنا ہے کہ چاہتے ہیں سینیٹ انتخابات میں پیسہ نہ چلے، ایوان بالا میں بھی بڑی جماعت تحریک انصاف ہوگی۔ …

Read More »

سابق حکمرانوں نے ملک میں فارن فنڈنگ کی بنیاد رکھی: فرخ حبیب

سابق حکمرانوں نے ملک میں فارن فنڈنگ کی بنیاد رکھی

اسلام آباد(پاک صحافت)  تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب نے فارن فنڈنگ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ملک میں فارن فنڈنگ کی بنیاد رکھنے والے نواز شریف ہیں، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن قانونی پیچیدگیوں کے پیچھے چھپنا چاہتی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے …

Read More »