Yearly Archives: 2021

حکومت مافیاز کے ہاتھوں مکمل یرغمال بنی ہوئی ہے: سراج الحق

سراج الحق

لاہور(پاک صحافت)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے  کہا ہے کہ حکومت مافیاز کے ہاتھوں مکمل یرغمال بنی ہوئی ہے،موجودہ حکومت اور نظام دونوں ناکام ہوگئے، ڈلیور نہیں کرسکے، ماضی کی طرح اس بار بھی سینیٹ الیکشن میں پرانے آزمودہ نسخے …

Read More »

قومی اسمبلی میں عمر ایوب کی اپوزیشن پر شدیدتنقید

قومی اسمبلی میں عمر ایوب کی اپوزیشن پر شدیدتنقید

اسلام آباد (پاک صحافت)قومی اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس میں وفاقی وزیر عمر ایوب نے اپوزیشن کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مگر مچھ کے آنسو بہانے والی اپوزیشن اپنے گریبان میں جھانکے، سابق حکومتوں نے ریکارڈ قرضے لیے ان کے سود کی ادائیگی ہم کر رہے …

Read More »

بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کررہا ہے: اقوام متحدہ

بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کررہا ہے: اقوام متحدہ

جنیوا (پاک صحافت) اقوام متحدہ میں اس وقت بھارتی سازش بے نقاب ہوگئی جب اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس اقدام کو انسانی حقوق کی کھلے عام خلاف ورزی قرار دے دیا۔ انسانی حقوق کے ماہرین …

Read More »

چین نے امریکہ کو زبردست شکست دیتے ہوئے یورپی یونین میں سب سے بڑی شراکت داری حاصل کرلی

چین نے امریکہ کو زبردست شکست دیتے ہوئے یورپی یونین میں سب سے بڑی شراکت داری حاصل کرلی

بیجنگ (پاک صحافت) چین نے امریکہ کو زبردست شکست دیتے ہوئے بہت پیچھے چھوڑ دیا ہے اور وہ یورپی یونین کا سب سے بڑا تجاری شراکت دار بن گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سال 2020 میں امریکہ کو چین نے یورپی یونین کے ساتھ تجارتی شراکت داری …

Read More »

امریکہ نے ایران کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے، دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے مذاکرات کرنے کی اپیل کردی

امریکہ نے ایران کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے، دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے مذاکرات کرنے کی اپیل کردی

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکہ نے ایران کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں اور اب امریکی انتظامیہ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقوام متحدہ میں ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کئے جانے کی درخواست کو واپس لے لیا گیا ہے اور امریکہ ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے کے لیئے تیار ہے۔ …

Read More »

متحدہ عرب امارات فلسطین میں ہونے والے انتخابات کا ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش نہ کرے:

متحدہ عرب امارات فلسطین میں ہونے والے انتخابات کا ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش نہ کرے:

مقبوضہ بیت المقدس (پاک صحافت) بین الاقوامی القدس فاؤنڈیشن نے خبردار کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات بیت المقدس کے اپنے مخصوص سیاسی اور قومی ایلیٹ عناصر کو 22 فروری 2021ء کو فلسطین میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے موقعے پر اپنے مخصوص مقاصد کے حصول کے لیے استعمال کرسکتا …

Read More »

پاکستان نے سکھ برادری کے حوالے سے ہندوستانی بیان  مسترد کردیا

پاکستان نے سکھ برادری کے حوالے سے ہندوستانی بیان  مسترد کردیا

اسلام آباد(پاک صحافت)پاکستانی دفتر خارجہ نے سکھ یاتریوں کے پاکستان زیارت کے لیے آنے کے حوالے سے ہندوستانی بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں پاکستان آنے پر  پوری طرح سے سہولیات فراہم کی گئیں،ہندوستانی وزارت داخلہ نے ایک خط میں سکھوں کو اس سفر کی اجازت دینے …

Read More »

سینیٹ الیکشن: زرداری اور نوازشریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،

سینیٹ الیکشن: آصف زرداری اور نوازشریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زردادی اور مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے درمیان سینیٹ الیکشن کے حوالے سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ میں کامیابی دلانے پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ …

Read More »

خطرناک دہشت گردی کی جانب گامزن بھارت اور عالمی برادری کی اہم ذمہ داریاں

خطرناک دہشت گردی کی جانب گامزن بھارت اور عالمی برادری کی اہم ذمہ داریاں

(پاک صحافت) سات دہائیوں سے زیادہ عرصہ گزر گیا بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہے، دنیا جانتی ہے کہ کشمیر صرف کشمیریوں کا ہے، لیکن بھارت نے بندوق کے زور پر 80 لاکھ کشمیریوں کو یرغمال بنایا ہوا ہے،  لاکھوں بھارتی فوجی کشمیریوں کے خون سے …

Read More »

سعودی عرب میں قید حماس رہنما ڈاکٹر الخضری کے ساتھ مجرمانہ برتاؤ کیا جارہا ہے

سعودی عرب میں قید حماس رہنما ڈاکٹر الخضری کے ساتھ مجرمانہ برتاؤ کیا جارہا ہے

رام اللہ (پاک صحافت) سعودی عرب کی جیل میں قید اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سابق مندوب ڈاکٹر محمد الخضری کے اہل خانہ نے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر الخضری کی حالت تشویشاک ہے اور انہیں کسی قسم کی طبی امداد فراہم نہیں کی جا رہی ہے …

Read More »