Yearly Archives: 2021

بنگلہ دیش میں نریندر مودی کےخلاف احتجاج میں پولیس فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

احتجاج

ڈھاکا {پاک صحافت} بنگلہ دیش کے شہر چٹاگونگ میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق پولیس عہدیدار رفیق الاسلام نے بتایا کہ ‘ہمیں مظاہرین …

Read More »

نیوزی لینڈ میں حمل ضائع ہونے پر والدین کے لیے تعطیلات کا بل منظور

صدر

ویلنگٹن{پاک صحافت} نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ نے حمل ضائع ہونے یا ماں کے پیٹ میں بچے کی موت پر والدین کو تین دن کی چھٹیاں دینے کا بل منظور کرلیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ میں حمل ضائع ہونے کی صورت میں والدین کو ملازمت سے 3 …

Read More »

معروف اسپتال کے دو سو سے زائد ہیلتھ ورکرز کورونا میں مبتلا

پولی کلینک اسپتال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے معروف اسپتال کے دو سو سے زائد ہیلتھ ورکرز کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ جبکہ گزشتہ صرف ایک ہفتے میں اسی اسپتال کے تیس ڈاکٹرز اور نرسز کورونا میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں پولی کلینک اسپتال اسلام …

Read More »

اپوزیشن متحد ہوکر حکومت کو ہر جگہ شکست دے گی۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تمام جماعتیں متحد ہوکر حکومت کو ہر جگہ شکست دیں گی۔ یوسف رضا گیلانی اپوزیشن کی بھرپور ترجمانی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر منتخب ہونے پر پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما کے بیٹے کی ساتھیوں سمیت غریب شہریوں پر تشدد

پی ٹی آئی رہنما تشدد

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے رہنما کے بیٹے نے اپنے ساتھیوں سمیت غریب شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ متاثرہ افراد کی جانب سے درخواست دینے کے باوجود پولیس کا مقدمہ درج کرنے سے انکار۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اور چیئرمین بیت المال محمد …

Read More »

حکومت قومی اداروں کو تباہی کیجانب دھکیل رہی۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت جان بوجھ کر قومی اداروں کو تباہی کی جانب دھکیل رہی ہے۔ جس کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔ پاکستانی عوام کو اس حوالے سے اپنی آنکھیں کھولنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

پی ٹی آئی اختلافات میں شدت، کارکن دو دھڑوں میں تقسیم

پی ٹی آئی

کراچی (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں جبکہ کارکن دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئے ہیں۔ کراچی کے ضمنی الیکشن میں کارکنوں نے پارٹی کے نامزد امیدوار کی انتخابی مہم چلانے سے انکار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق این اے 249 کراچی کے ضمنی انتخاب …

Read More »

یوسف رضا گیلانی نے اپنی کامیابی کو پی ڈی ایم کی فتح قرار دے دیا

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی نے اپوزیشن لیڈر کے لئے اپنی کامیابی کو پی ڈی ایم کی فتح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ میں میرا قائد حزب اختلاف بننا پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی فتح ہے۔ میں تمام اپوزیشن جماعتوں کو ساتھ لے کر چلوں گا۔ تفصیلات …

Read More »

موجودہ حکومت کے ہوتے ہوئے عوام کو کوئی ریلیف نہیں ملے گا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ موجودہ نااہل حکومت جب تک برسراقتدار رہے گی عوام کو کوئی ریلیف نہیں ملے گا۔ عمران خان اور اس کے ساتھی ملک و عوام کو لوٹنے میں مصروف ہیں۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری حکومتی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت …

Read More »

ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ، اشیاء خورد و نوش عوام کی پہنچ سے دور

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوگیا، مہنگائی کے باعث اشیاء خورد و  نوش عام عوام کی پہنچ سے دور ہوگئیں۔ ملک میں مہنگائی دیکھتے ہوئے عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کے لئے 60 کروڑ  ڈالر قرض کی منظوری دے دی گئی۔ ادارہ …

Read More »