Yearly Archives: 2021

دبئی میں کار پارکنگ جرمانوں کے حوالے سے پیپر لیس ٹیکنالوجی کا اعلان

امارات

دُبئی(پاک صحافت) دُبئی میں آہستہ آہستہ پیپر لیس ٹیکنالوجی کو رواج دیا جا جا رہا ہے، جس کا مقصد سرکاری کام کاج میں کاغذ کا استعمال ختم کر کے سالانہ اخراجات میں بڑی بچت لانا ہے۔ اس مقصد کے لیے کئی شعبوں میں ڈیجیٹل نظام رائج کر دیا گیا ہے۔ اب کار پارکنگ کرنے …

Read More »

سعودی عرب میں شاپنگ مالز پر اہم شرط عائد کر دی گئی

سعودی شاپنگ مالز

ریاض(پاک صحافت) سعودی عرب نے تمام شاپنگ مالز پر اہم شرط عائد کر دی، جس کی انہیں ہر صورت پابندی کرنا ہو گی۔اب تمام شاپنگ مالز کو اپنے احاطوں میں لازمی طور پر بچوں کے لیے پلے ایریا کی جگہ مختص کرنا ہو گی۔ سعودی عرب کی وزارت بلدیات، دیہی ترقی اور …

Read More »

نہتے فلسطینیوں پر طاقت کا اسرائیلی فوج کا وحشیانہ استعمال

طاقت کا استعمال

مقبوضہ بیت المقدس (پاک صحافت) قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری اور فوج کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف نکالی گئی ایک پُرامن ریلی پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا، جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ جمعہ کے …

Read More »

دشمن کی قید میں موجود فلسطینیوں کی رہائی اولین ترجیح

خالد مشعل

بیت لحم {پاک صحافت} اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کےسابق سربراہ خالد مشل نے کہا ہے کہ دشمن کی قید میں موجود فلسطینیوں کی رہائی کی کوششوں سے حماس کو اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ ایک انٹرویو میں خالد مشعل نے کہا کہ حماس کسی صورت میں اپنے …

Read More »

ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے سامنے حکومت بے بس

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے ساتھ پی ٹی آئی حکومت بے بس ہے۔ جبکہ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئے جعلی فوٹو سیشن کئے جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے ایک …

Read More »

114 لوگوں کے لقمہ اجل بننے کے بعد میانمار میں مظاہرین دوبارہ سڑکوں پر

میانمار

یانگون {پاک صحافت} میانمار میں مارشل کے خلاف کل  کے احتجاجی مظاہروں میں 114 افراد کی ہلاکت کے بعد آج بھی مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے۔ ملک کے بڑے ترین دو شہروں یانگون اور ماندالائے سمیت ملک بھر کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ بعض علاقوں میں دوبارہ …

Read More »

بھارت کی دو ریاست آسام اور مغربی بنگال میں انتخابات مودی کیلئے اہم معرکہ

ووٹنگ

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت کی ریاستوں آسام اور مغربی بنگال میں ریاستی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا جس میں کورونا وبا کے باعث مشکل میں گھرے رہنے اور زرعی اصلاحات کے خلاف کسانوں کے کئی ماہ سے جاری احتجاج کے بعد وزیر اعظم کی نریندر مودی کی …

Read More »

امریکی پابندیوں کے شکار ایران اور چین کے بیچ 25 سالہ معاہدہ

تھران {پاک صحافت} امریکی پابندیوں کے شکار ایران اور چین نے اپنے طویل تعلقات کو مزید تقویت پہنچانے کے لیے 25 سالہ معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ ایران کے دارالحکومت تہران میں معاہدے پر دستخط ہوئے اور چینی وزیر خارجہ وانگ یی کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے …

Read More »

حکومت کو آئینی طریقے سے گھر بھیجیں گے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

کراچی (پاک صحافت) شیری رحمان نے کہا ہے کہ نااہل حکومت کو آئینی طریقے سے گھر بھیجنا چاہتے ہیں۔ پیپلزپارٹی اس کے لئے اسمبلیوں کے اندر اور باہر بھرپور کردار ادا کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے …

Read More »

انڈونیشیا کے مکاسار میں چرچ کے باہر خودکش حملے میں 14 افراد زخمی

مکاسار

مکاسار {پاک صحافت} انڈونیشیا کی پولیس کے مطابق مبینہ طور پر دو مشتبہ خودکش بمباروں نے انڈونیشیا کے شہر مکاسار میں ایسٹر ہولی ویک کے پہلے روز کیتھولک چرچ کے باہر خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں 14 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے …

Read More »