Yearly Archives: 2021

ضد انقلابی عناصر کا ویانا میں عباس عراقچی پر حملہ

عراقچی

ویانا {پاک صحافت} آسٹریا کے دار الحکومت ویانا میں ایرانی وفد کے سربراہ ، سید عباس عراقچی  نے گذشتہ رات  مذاکرات کمیشن کے اجلاس میں چینی وفد کے سربراہ سے ملاقات کی ، اور آج روسی وفد کے سربراہ سے بھی ملاقات کی۔ آج ، عراقچی نے یورپی یونین کے …

Read More »

ایف آئی اے نے 9 اپریل کو جہانگیر ترین کو بیٹے سمیت طلب کر لیا

جہانگیر ترین علی ترین

لاہور (پاک صحافت) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جہانگیر ترین کو ان کے بیٹے علی ترین سمیت 9 اپریل کو طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے پی ٹی آئی کے اہم رہنما جہانگیر ترین کو دو مقدموں میں جبکہ ان کے …

Read More »

کرزئی: طالبان کا موجودہ حکومت میں شامل ہونا قیام امن کا بہترین طریقہ ہے

حامد کرزئی

کابل {پاک صحافت} سابق افغان صدر حامد کرزئی نے ٹی آر ٹی کو بتایا کہ افغانستان میں امن لانے کا آسان ترین اور بہترین طریقہ یہ ہے کہ طالبان موجودہ حکومت کے ساتھ اقتدار میں حصہ لینے پر راضی ہوں۔ کرزئی نے ترک میڈیا کو بتایا ، “افغانستان میں امن …

Read More »

آل خلیفہ کی جیل میں بحرین کے ایک سول کارکن عباس مال اللہ کی شہادت

عباس مال اللہ

بحرین کی حزب اختلاف کی جماعتوں نے حکومت کی جیلوں میں بحرینی شہری کارکن عباس مال اللہ کی فوری شہادت کا اعلان کیا۔ الوفاق کے مطابق ، عباس مال اللہ کا آج (منگل ، 6 اپریل) طبی غفلت ، الخلیفہ جیلوں کی اذیت ناک اور خطرناک حالات اور ان جیلوں …

Read More »

سامسنگ کے ایف سیریز کے دونئے اسمارٹ فونز فروخت کے لئے پیش

سامسنگ ایف سیریز

ٹوکیو (پاک صحافت) اسمارٹ فونز بنانے والی مقبول ترین ٹیکنالوجی کمپنی سامسنگ نے ایف سیریز کے دو نئے اسمارٹ فون مارکیٹ میں پیش کر دیئے، کمپنی کے مطابق ایف سیریز کے نئے اسمارٹ فونز فی الوقت بھارت میں پیش کئے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ بنیادی طور پریہ  دونوں فونز …

Read More »

10 اپریل ووٹ چوروں کے لئے یوم حساب ثابت ہوگا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر و پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 10 اپریل کا دن ووٹ چوروں کے لئے یوم حساب ثابت ہوگا۔  حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ …

Read More »

خلیل الرحمان قمر نے مداحوں کے دل جیت لئے

خلیل الرحمان قمر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کے معروف مصنف اور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے مداحوں کے دل جیت لئے۔ خلیل الرحمان قمر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں متعدد مرتبہ بھارت سے فلم لکھنے کی پیشکش کی گئی مگر انہوں نے صاف انکار کر دیا۔ تاہم وجہ ایسی بتائی کہ …

Read More »

نیب کا مقصد ہی سیاستدانوں کو ٹارگٹ کرنا ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو نیب کا مقصد ہی سیاستدانوں کو ٹارگٹ کرنا ہے۔ اسی مقصد و ہدف کے لئے اسے وجود میں لایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور مسلم …

Read More »

پی ڈی ایم سے بے وفائی کرنے والوں کو عوام مسترد کریں گے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے ساتھ بے وفائی کرنے والی سیاسی جماعتوں کو عوام مسترد کریں گے۔ اپوزیشن اتحاد عوام کا ترجمان اور آواز ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

وزیر اعظم کے دیو سائی سے متعلق ٹوئٹ پر مریم اورنگزیب کا سخت ردعمل

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم کے دیوسائی سے متعلق ٹوئٹ پر پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران صاحب ! دیوسائی تک عوام کی رسائی کیلئے سڑکیں محمد نواز شریف نے بنائیں، نوازشریف کے لگائے پاور پلانٹس سے عوام دیوسائی کو …

Read More »