Yearly Archives: 2021

ڈاکٹروں کیجانب سے مولانا فضل الرحمن کو مکمل آرام کا مشورہ

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) ڈاکٹروں کی جانب سے مولانا فضل الرحمن کو مکمل آرام کرنے کا مشورہ دے دیا گیا ہے۔ جبکہ انہوں نے اپنی تمام تر سیاسی سرگرمیاں پہلے ہی منسوخ کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ مولانا فضل الرحمن گزشتہ کئی دنوں سے علیل ہیں۔ اپنی …

Read More »

پرویز رشید نے قرض سے متعلق عمران خان کے دعوے کو مسترد کردیا

پرویز رشید

لاہور (پاک صحافت) پرویز رشید نے قرض سے متعلق عمران خان کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق دعووں کی طرح ان کا یہ دعوی بھی جھوٹا اور حقیقت کے خلاف ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے کا کہنا ہے کہ …

Read More »

عراقی عوام کے مطالبات کے سامنے واشنگٹن نے ٹیک دئے گھٹنے

احمد الصحاف

بغداد {پاک صحافت} عراقی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ بغداد اور واشنگٹن کے مابین ایک معاہدہ طے پایا ہے جس کی بنیاد پر لڑاکو فورس یا جنگی فورس کو عراق کے اندر رہنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ عراق کی وزارت خارجہ کے ترجمان احمد الصحاف نے بدھ …

Read More »

وزیر اعلیٰ سندھ کی جہانگیر ترین کے مستقبل سے متعلق بڑی پیش گوئی

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اہم رہنما جہانگیر ترین کے  مستقبل سے متعلق پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کو ابھی بھی کچھ امیدیں ہیں لیکن وہ زیادہ عرصہ نہیں رہیں گی۔ خیال رہے …

Read More »

تینوں زرعی قوانین کی واپسی تک ہمارا دھرنا جاری رہے گا، بھارتی کسان

کسان تحریک

نئی دہلی (پاک صحافت) بھارت میں مہینوں سے چل رہی کسان تحریک کو مودی سرکار ختم کرنا چاہ رہی ہے لیکن کسانوں کا کہنا ہے جب تک سرکار نئے زرعی قوانین کو واپس نہیں لے لیتی ہم اپنی تحریک سے پیچھے نہیں ہٹنے کو تیار نہیں ہیں۔ دہلی سے یوپی …

Read More »

حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن تباہ کر دیا، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے وفاقی حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بدقسمتی سے آج ہماری یونیورسٹیز …

Read More »

بھارت میں کھانا ضائع کرنے کے چونکانے والے اعداد و شمار

ویسٹ فوڈ

نئی دہلی {پاک صحافت}انڈین ایکسپریس نے اس موضوع پر ایک بہت ہی اہم مضمون شائع کیا ہے۔ اخبار لکھتا ہے کہ اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام میں شائع ہونے والے فوڈ ویسٹ انڈیکس کی 2021 کی ایک رپورٹ کے مطابق ، ہندوستان کے گھرانوں میں فی شخص 50 کلوگرام کھانا …

Read More »

نیب کا پنجاب کے محکمہ خوراک پر چھاپہ، چینی برآمد، تمام ریکارڈ ضبط

نیپ کا چھاپہ

لاہور (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو  (نیب) اسلام آباد نے محکمہ خوراک پنجاب کے دفتر پر چھاپہ مارتے ہوئے چینی کی بڑی کھیپ برآمد کر لی۔ ذرائع کے مطابق نیب اہلکاروں نے محکمہ خوراک کا تین سالہ ریکارڈ بھی اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب اسلام …

Read More »

خطے کو بحران سے بچانے کے لئے ، بیرونی قوتوں کی مداخلت روکنا ضروری

ملاقات

تہران {پاک صحافت} بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے تاجکستان کے وزیر دفاع سے ملاقات میں کہا ہے کہ خطے سے دور لوگوں کی مداخلت علاقائی چیلنجز کا باعث ہے۔ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے جمعرات کو تاجکستان کے وزیر دفاع شیرالی مرزا کے ساتھ ایک ملاقات …

Read More »

صیہونی اخبار کا وزیر اعظم نیتن یاھو پر سخت حملہ

نیتن یاہو

تل ابیب {پاک صحافت} صہیونی اخبار ہاریٹز  نے ایک نوٹ میں بینجمن نیتن یاہو کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان پر عوامی مقدمہ چلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں گھر واپس جانا چاہئے۔ اخبار نے گذشتہ دو سالوں میں چار پارلیمانی انتخابات اور پارٹیوں کے حکومت بنانے …

Read More »