Yearly Archives: 2021

پی ٹی آئی کی نااہل حکومت جھوٹ اور یوٹرن کے سہارے کھڑی ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل حکومت جھوٹ اور یوٹرن کے سہارے چل رہی ہے۔ جس دن جھوٹ بولنا اور یوٹرن لینا بند کیا اسی وقت حکومت کا خاتمہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ …

Read More »

بجٹ میں ایک مخصوص طبقے کو نوازا گیا ہے۔ صوبائی وزیر

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) صوبائی وزیر سندھ کا کہنا ہے کہ نااہل حکومت نے بجٹ میں عوام کے بجائے صرف ایک طبقے کو نوازا ہے۔ بجٹ میں عوام کے لئے کوئی ریلیف نہیں دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے …

Read More »

وفاقی حکومت کے بجٹ میں عوام کیلئے کوئی ریلیف نہیں۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کے عوام دشمن بجٹ میں عوام کے لئے کوئی ریلیف نہیں ہے بلکہ بجٹ سے اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے …

Read More »

جی -7 ممالک کے رہنماؤں کو چین کا انتباہ ، وہ دن کب کے گزر گئے

چین

بیجنگ {پاک صحافت} بیجنگ چین نے جی 7 ممالک کے رہنماؤں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ دن گزر گئے جب مٹھی بھر ممالک دنیا کی تقدیر کا فیصلہ کرتے تھے۔ لندن میں چینی سفارتخانے کے ترجمان نے کہا ، “ہم نے ہمیشہ سے یہ مانا ہے کہ کوئی بھی …

Read More »

پی پی رہنما کیجانب سے فواد چوہدری کے متعلق بڑا انکشاف

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) پی پی رہنما سید ناصر حسین شاہ نے فواد چوہدری کے متعلق بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عثمان بزدار کے بعد اب وزیراعلی سندھ کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین …

Read More »

انتخابی ترامیم آئین اور الیکشن کمیشن پر سنگین حملہ ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے انتخابی ترامیم کی آڑ میں ملکی آئین اور الیکشن کمیشن پر حملے کی کوشش کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے بجٹ میں صرف سرمایہ داروں کو فائدہ دیا ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

کراچی (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے بجٹ میں عوام کے بجائے صرف سرمایہ داروں اور اپنے مخصوص افراد کو فائدہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے پریس کانفرنس سے خطاب …

Read More »

علیزے شاہ نے اپنی معنی خیز پوسٹ سے ناقدین کے منہ بند کردیے

علیزے شاہ

کراچی (پاک صحافت)  پاکستان کی معروف اداکارہ علیزے شاہ نے اپنی معنی خیز پوسٹ سے ناقدین کے منہ بند کردیے، ہر گزرتے دن کے ساتھ سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بننے والی نوجوان اداکارہ علیزے شاہ اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے …

Read More »

بنگلہ دیشی خواتین کارکنان کی انتہائی خراب حالت میں سعودی عرب سے واپسی

بنگلادیشی مزدور خواتین

ڈھاکہ {پاک صحافت} بنگلہ دیش کی ایک این جی او نے بنگلہ دیشی خواتین کارکنوں کی سعودی عرب کی ایک افسوسناک صورتحال سے واپسی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ ڈھاکہ میں منوشیر جونو نے بنگلہ دیشی سفارتخانے سے مطالبہ کیا ہے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے مہنگائی کے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دئے۔ نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

نواب شاہ (پاک صحافت) نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے اپنی نااہلی اور نالائقی سے مہنگائی کے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دئے ہیں۔ پاکستان میں عام شہری کا جینا محال ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »