Yearly Archives: 2021

برطانوی ماہرین کی جانب سے کورونا وائرس کی نشاندہی کرنے والے الارم بنانے کا دعویٰ

کووڈ الارم

لندن (پاک صحافت) برطانیہ کے ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے کورونا وائرس کی نشاندہی کرنے والا الرام ایجاد کر لیا ہے، برطانوی سائنسدانوں کے مطابق مذکورہ الارم ڈیوائس کا نتیجہ 98 سے 100 فیصد درست ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوویڈ الارم کلاس رومز، گھروں، کیئر ہومز …

Read More »

ٹک ٹاک اسٹار سحر حیات کے فالوورز کی تعداد 8 ملین ہوگئی

سحر حیات

لاہور (پاک صحافت) ٹک ٹاک اسٹار سحر حیات کے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر فالوورز کی تعداد 8 ملین یونی 80 لاکھ ہوگئی۔  خیال رہے کہ ٹک ٹاک فالوورز میں اضافے کی بعد سحر حیات بھی پاکستان کی اُن ٹک ٹاک اسٹارز کی فہرست میں شامل ہوگئیں جنہیں …

Read More »

اسرائیل کے نئے وزیر اعظم بینیٹ کی ملکی اور خارجہ پالیسی، نیتن یاہو سے زیادہ بنیاد پرست ہے؟

وزیر اعظم

تل ابیب {پاک صحافت} صہیونی حکومت کی نئی کابینہ کل تشکیل دی گئی، جس کی سربراہی “یمینا” پارٹی کے رہنما نفتالی بینیٹ نے کی ، اور بنیامین نیتن یاہو 12 سال بعد اسرائیلی اقتدار سے کنارے ہو گئے۔ اس طرح ، نفتالی بینیٹ کو صیہونی حکومت کا نیا وزیر اعظم …

Read More »

مسلم لیگ ن کی جانب سے بجٹ اجلاس کے دوران احتجاج کی حکمت عملی طے

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے آج ہونے والے بجٹ اجلاس کے دوران احتجاج کی حکمت عملی طے کر لی ہے، ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا، جس کی صدارت پنجاب اسمبلی میں …

Read More »

ملک میں توانائی مسائل کا حل صرف سندھ کے پاس ہے، امیتاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نےپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت توانائی مسائل پر سندھ کی کاوشوں پر رکاوٹیں کھڑی کررہی ہے، وفاق پر واضح کردیا ہےملک میں توانائی مسائل کا حل صرف سندھ کے …

Read More »

فواد چوہدری کو لوٹائے اعظم کہا جائے تو غلط نہ ہوگا، مرتضیٰ وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری کو لوٹائے اعظم کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری نے ملک کی کوئی پارٹی نہیں چھوڑی جس کی …

Read More »

حکومتی ترجمان صرف سیاسی پوائنٹ اسکورننگ کر رہے ہیں، سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن

کنور دلشاد

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ حکومتی ترجمان سیاسی پوائنٹ اسکورننگ کر رہے ہیں، یہ لوگ الیکشن کمیشن کی خود مختاری کو ختم کرنا چاہتے ہیں،  ان کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانی ملک آکر بھی ووٹ کاسٹ کر سکتے ہیں اور …

Read More »

سعید غنی نے وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ سیعد غنی نے وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، سعید غنی کا کہنا ہے کہ صوبوں کو حق پہنچتا ہے کہ جو وہ پیسے وفاق کو دیتے ہیں اس کا حساب لیں، اور پوچھے کہ وہ  پیسے کہاں اور کیسے خرچ ہو رہے …

Read More »

یمن کا سعودی عرب کو بڑا مشورہ ، مفت میں دنیا کو کرائیں گے حج

حج

صنعا {پاک صحافت} یمن کی سپریم انقلاب کی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر سعودی بادشاہ چاہے تو یمن ریاض کے ساتھ اس سال حج کرنے کا معاہدہ کرسکتا ہے تاکہ دنیا میں کوئی بھی شخص حج سے محروم نہ ہو۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

سلیکٹڈ بجٹ کے ہر صفحے پر عوام کے معاشی قتل عام کی ترکیبیں لکھی ہیں، بلاول کی وفاقی بجٹ پر شدید تنقید

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے ایک بار پھر وفاقی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ سلیکٹڈ بجٹ کے ہر صفحے پر عوام کے معاشی قتل عام کی ترکیبیں لکھی ہیں۔ بلاول بھٹوزرداری نے پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا …

Read More »