Yearly Archives: 2021

کیا نیتن یاہو بغیر کسی بحران کے اقتدار سے دستبردار ہوجائیں گے؟

نیتن یاہو

تل ابیب {پاک صحافت} معاہدے کے تحت تشکیل دی جانے والی کابینہ میں دو نگراں وزیر اعظم ہوں گے۔ پہلی مدت میں ، نفتالی بینیٹ دو سال کے لئے وزیر اعظم رہیں گے ، اور دوسرے دو سالوں میں ، ییر لاپڈ وزیر اعظم ہوں گے۔ تشکیل پانے والا اتحاد …

Read More »

وفاقی بجٹ عام آدمی کے معاشی قتل کے مترادف ہے۔ رہنما پیپلزپارٹی

جام اکرام اللہ

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما کا کہنا ہے کہ نااہل حکومت کی جانب سے پیش کردہ وفاقی بجٹ عام آدمی کے معاشی قتل کے مترادف ہے۔ بجٹ سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر صنعت و تجارت سندھ جام اکرام اللہ …

Read More »

مضبوط معیشت کے بغیر ملکی تعمیر و ترقی ممکن نہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے مضبوط معیشت ضروری ہے۔ اس کے بغیر عوامی مسائل پر قابو پانا ممکن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

نئے بجٹ سے غربت میں مزید اضافہ ہوگا، پی پی رہنما نے خبردار کردیا

سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد (پاک صحافت) پی پی رہنما سلیم مانڈوی والا نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے عوام دشمن بجٹ سے ملک میں مہنگائی و غربت میں مزید اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سلیم مانڈوی والا نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

فرانس میں آزادی کی خلاف ورزی کے خلاف عالمی مظاہرے

احتجاج

پیرس {پاک صحافت} فرانس کے دارالحکومت پیرس سمیت 140 فرانسیسی شہروں میں 37000 سے زیادہ افراد نے سڑکوں پر نکل کر آزادی کی خلاف ورزی کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرے کے منتظمین کے مطابق ، فرانس بھر میں مظاہرین کی تعداد ڈیڑھ لاکھ تھی ، جس میں پیرس میں 70،000 …

Read More »

کوربین: غزہ کی پٹی میں دنیا کو انسانی حقوق کے بحران کا سامنا ہے

جرمی کوربن

لندن {پاک صحافت} برطانوی لیبر پارٹی کے سابق رہنما نے برطانیہ کا سفر کرنے والے صنعتی ممالک کے رہنماؤں کو متنبہ کیا کہ غزہ میں صہیونی جرائم کے معاملے میں دنیا کو انسانی حقوق کے بحران کا سامنا ہے۔ جیریمی کوربین نے گروپ آف سیون کے رہنماؤں سے مطالبہ کیا …

Read More »

پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ میں ٹیکسوں کے نام پر عوام کی جیبوں پر ڈاکے کو مسترد کرتا ہوں، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرین بلاول بھٹوزرداری نے وفاقی بجٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ میں ٹیکسوں کے نام پر عوام کی جیبوں پر ڈاکے کو مسترد کرتا ہوں۔ عمران خان کے عوام دشمن معاشی اقدامات کو بے نقاب …

Read More »

پنجاب پولیس کا کارنامہ، مفت کھانا نہ دینے پر 16 ریسٹورنٹ ملازمین گرفتار

پنجاب پولیس

لاہور (پاک صحافت) پنجاب پولیس نے بڑا کارنامہ دکھا دیا،  ذرائع کے مطابق صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں مفت کھانا دینے سے انکار کرنے پر ایس ایچ او نے 16ریسٹورنٹ ملازمین کوحراست میں لےلیا۔ یہ واقعہ لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

موجودہ حکومت ملکی تاریخ کی سب سے ناکام اور نااہل ترین حکومت ہے، مولانا فضل الرحمان

فضل الرحمان

لاہور (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےپی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے ملکی معیشت کا ستیاناس کر دیا، نااہل حکمرانوں سے چھٹکارے کے لیے پی ڈی ایم 4جولائی کو سوا ت اور 29 جو …

Read More »

کورونا سے مزید 56 اموات، مجموعی تعداد 21 ہزار689 ہوگئی

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں عالمی وبا کورونا وائرس نے مزید 56 افراد سے زندگی چھین لی، این سی او سی کے مطابق کورونا سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 21 ہزار 689 تک جا پہنچی ہے۔ دوسری جانب گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 1239 …

Read More »