Tag Archives: پیپلزپارٹی

پیپلز پارٹی کی نامزد امیدواروں کے علاوہ باقی امیدواروں کو دستبرداری کی ہدایت

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پیپلز پارٹی نے نامزد امیدواروں کے علاوہ اپنے دیگر تمام امیدواروں کو کاغذات سے دستبردار ہونے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے ہدایات جاری کی ہیں کہ تمام لوگ نامزد امیدواروں کے حق میں فوری دستبردار ہوجائیں اور امیدواروں …

Read More »

سانگھڑ کے 3 اے آر اوز پیر پگاڑا کے مرید ہیں۔ شازیہ مری

شازیہ مری

سانگھڑ (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ سانگھڑ کے 3 اے آر اوز پیر پگاڑا کے مرید ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیسے ہی الیکشن کی تاریخ آئی ہم نے کام شروع کر دیا، سانگھڑ …

Read More »

نوازشریف چاہیں یا نہ چاہیں 8 فروری کو الیکشن ہوں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاہور (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ نوازشریف چاہیں یا نہ چاہیں 8 فروری کو الیکشن ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف کو اندازہ ہے کہ وہ چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنیں گے، لیکن اگر ان …

Read More »

8 فروری کو پورے ملک میں شیر دھاڑے گا۔ رانا مشہود

رانا مشہود

کراچی (پاک صحافت) رہنما ن لیگ رانا مشہود کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو پورے ملک میں شیر دھاڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کے خلاف پٹیشن پیپلزپارٹی کی جانب سے فائل …

Read More »

بلاول بھٹو سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات ہوئی ہے، جس میں پاکستان میں شفاف، منصفانہ انتخابات سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی، جس میں پاکستان …

Read More »

کراچی سمیت سندھ بھر میں کلین سوئپ کرنے جارہے ہیں۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ ہم کراچی سمیت سندھ بھر میں کلین سوئپ کرنے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے کراچی کی خدمت کی ہے یہی وجہ ہے کہ شہر کا میئر، سندھ میں ڈسٹرکٹ …

Read More »

بلاول بھٹو کے علاوہ ملک میں کوئی اہل قیادت نہیں۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

ملتان (پاک صحافت) پی پی رہنما یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کے علاوہ ملک میں کوئی اہل قیادت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کے علاوہ ملک میں کوئی …

Read More »

جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔ نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) پی پی رہنما نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کراچی میں دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی، زلزلے، سیلاب کے …

Read More »

اشرافیہ کا خیال رکھنے کیلئے پی ٹی آئی اور ن لیگ کو مسلط کیا گیا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاہور (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اشرافیہ کا خیال رکھنے کیلئے پی ٹی آئی اور ن لیگ کو مسلط کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں خواتین ونگ کے زیر اہتمام ذوالفقار بھٹو کی سالگرہ کی …

Read More »

خلاف آئین فیصلہ یا قرارداد قابل قبول نہیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ خلاف آئین فیصلہ یا قرارداد قابل قبول نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات سے فرار ملک کو بحران سے دو چار کرسکتا ہے۔ …

Read More »