یوسف رضا گیلانی

بلاول بھٹو کے علاوہ ملک میں کوئی اہل قیادت نہیں۔ یوسف رضا گیلانی

ملتان (پاک صحافت) پی پی رہنما یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کے علاوہ ملک میں کوئی اہل قیادت نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کے علاوہ ملک میں کوئی اہل قیادت نہیں، ہم ملک میں جمہوریت کے ذریعے سیاسی اور معاشی استحکام چاہتے ہیں،ملک کو اس وقت جمہوریت کی سوچ رکھنے والی ایک قومی لیڈرشپ کی ضرورت ہے۔

یوسف رضا گیلانی کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے جلسوں میں عوام لاکھوں کی تعداد میں شریک ہو کر بلاول بھٹو پر اپنے اعتماد کا اظہار کریں گے۔ آنے والی حکومت پاکستان پیپلز پارٹی کی ہوگی ،بلاول بھٹو آئندہ وزیراعظم ہوں گے، پیپلزپارٹی کے جلسے 8 فروری سے پہلے انتخابی ریفرنڈم ثابت ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں

خرم دستگیر

سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے