خورشید شاہ

خلاف آئین فیصلہ یا قرارداد قابل قبول نہیں۔ خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ خلاف آئین فیصلہ یا قرارداد قابل قبول نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات سے فرار ملک کو بحران سے دو چار کرسکتا ہے۔

خورشید شاہ کا مزید کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کو آئین کے خلاف کوئی فیصلہ اور کوئی قرارداد قابل قبول نہیں۔ سینیٹ میں ملک کی بڑی جماعتوں کی غیر موجودگی میں قرارداد لانے کا کوئی جواز نہیں تھا۔

انہوں نے کہا کہ سینیٹ میں کورم بھی پورا نہیں تھا، اس لیے اسے کثرت رائے کہنا درست نہیں۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے