Tag Archives: پی ٹی آئی

پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی نے ملک کو بحران میں دھکیل دیا ہے۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سابقہ حکومت کی نااہلی اور نالائقی کے نتیجے میں آج ملک مختلف بحرانوں کا شکار ہے جس سے نکالنے کی پوری کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے بجلی خرم دستگیر سے وزیر توانائی …

Read More »

پی ٹی آئی نے انڈے، کٹے اور مرغیوں کی بنیاد پر سیاست کی۔ سراج الحق

سراج الحق

جھنگ (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی نے چار سال انڈے، کٹے اور مرغیوں کی بنیاد پر سیاست کی، سابقہ حکومت کی نااہلی و نالائقی کی وجہ سے ملک تباہ ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے …

Read More »

پی ٹی آئی کی سیاست جھوٹ سے شروع ہوکر یوٹرن پر ختم ہوتی ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اور عمران خان کی سیاست جھوٹ سے شروع ہوتی ہے اور یوٹرن پر ان کی سیاست کا خاتمہ ہوجاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے …

Read More »

بجلی کی قیمتیں گذشتہ برس بڑھائی گئیں، نوٹیفکیشن اب آیا ہے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمتیں پی ٹی آئی حکومت کے دور میں بڑھائی گئی تھیں جس کا نوٹیفکیشن اب آیا ہے، توانائی کے بحران پر قابو پانے کی پوری کوشش کررہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نیشنل بجٹ کانفرنس …

Read More »

مسائل چھوڑ کر سیاست بچاتے اور الیکشن میں جاسکتے تھے مگر نہیں گئے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اگر ہم چاہتے تو ملک کو مسائل کے گرداب میں چھوڑ کر اپنی سیاست بچانے کے لئے الیکشن کی طرف جاسکتے تھے لیکن ہم نے ملک بچانے کو ترجیح دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت میں سرکاری قرض 24953 ارب روپے سے بڑھ کر 44366 ارب روپے ہوا۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے دور میں سرکاری قرض 24953 ارب روپے سے بڑھ کر 44366 ارب روپے ہوا، اس سے بڑی نااہلی اور نالائقی کیا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

پشاوری چپل اور موریوں والی قمیض سے لوگ لیڈر نہیں بن سکتے۔ اختیار ولی خان

اختیار ولی خان

پشاور (پاک صحافت) اختیار ولی خان کا کہنا ہے کہ صرف پشاوری چپل اور موریوں والی قمیص پہن کر کوئی بھی لیڈر نہیں بن سکتا بلکہ لیڈر اپنی سوچ، فکر اور ویژن سے بنتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے ترجمان اختیار ولی خان وفاق میں ہماری حکومت …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کی نااہلیوں اور ناکامیوں نے ملک کو اندھیروں میں ڈبو دیا۔ امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلیوں اور ناکامیوں کی وجہ سے اس وقت ملک اندھیروں میں ڈوب چکا ہے، عمران خان کی نااہلی اور نالائقی کا نتیجہ آج قوم کے سامنے ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے …

Read More »

پی ٹی آئی کے 12 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) انسدادا دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے بارہ رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئے ہیں جبکہ تحریک انصاف کے رہنماوں نے عبوری ضمانت کے لئے عدالت سے رجوع کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے شفقت …

Read More »

جو تماشہ کرنے پارلیمنٹ آئے تھے وہ بنی گالہ جاکر کریں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے مستعفی ممبران جو تماشہ کرنے پارلیمنٹ آئے تھے وہ بنی گالہ میں جاکر کریں کیونکہ تماشے کی جگہ وہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا …

Read More »