نوشہرہ (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے رہنما حسان نیازی کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتاری …
Read More »کراچی میں شہریوں نے پی ٹی آئی رہنما کو ڈکیتی کے دوران رنگے ہاتھوں پکڑ لیا
کراچی (پاک صحافت) کراچی میں شہریوں نے پی ٹی آئی رہنما کو ڈکیتی کے دوران رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے علاقے بلدیہ مدینہ کالونی میں دوران ڈکیتی عوام کے ہتھے چڑھنے والا ملزم تحریک انصاف کا کارکن نکلا۔ 3 ڈاکو لوٹ مار کے لیے …
Read More »پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جاری، پی ٹی آئی سینیٹرز کی شرکت
اسلام آباد (پاک صحافت) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت شروع ہوگیا، جس میں پی ٹی آئی سینیٹرز بھی شریک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں شروع ہوگیا ہے، جس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی راجہ …
Read More »صدر پی ٹی آئی کے کارکن نہیں، انہیں پاکستان کی ترجمانی کرنی چاہیے۔ مرتضی وہاب
کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ صدر پی ٹی آئی کے کارکن نہیں، انہیں پاکستان کی ترجمانی کرنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں بلاول بھٹو …
Read More »عدالت نے حسان نیازی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
لاہور (پاک صحافت) عدالت نے حسان نیازی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حسان نیازی کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا اور دوران سماعت پولیس کی جانب سے حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی …
Read More »پی ٹی آئی گملے میں اگائی ہوئی پارٹی ہے۔ فیصل کریم کنڈی
اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی گملے میں اگائی ہوئی پارٹی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے 2 وزرائے اعلی عوام کے پیسے بنی …
Read More »کوئی عزت دار شخص پی ٹی آئی کا حصہ نہیں ہوسکتا۔ ترجمان پی ڈی ایم
اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان پی ڈی ایم کا کہنا ہے کہ کوئی عزت دار شخص پی ٹی آئی کا حصہ نہیں ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمداللہ نے مریم اور نگزیب سے متعلق فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے …
Read More »سیلاب کی طرح سارا ملک کرپشن میں ڈوبا ہوا ہے۔ خواجہ آصف
اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اس وقت سیلاب کی طرح سارا ملک کرپشن میں ڈوبا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جب سے بنی تب سے ہم نے کوئی ایسی بات نہیں کی جو …
Read More »عمران خان کی سیاست اور ریاست اکٹھے نہیں چل سکتے۔ حافظ حمداللہ
اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سیاست اور ریاست اکٹھے نہیں چل سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران …
Read More »ن لیگ کا عمران خان کے مقامی اور انٹرنیشنل ہینڈلر بے نقاب کرنے کا فیصلہ
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن نےحقائق عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بیانیے کیخلاف حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس ضمن مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز تنظیمی کنونشنز اور عوامی اجتماعات کے ذریعے عوام …
Read More »