Tag Archives: پنجاب

اگر ہمیں مجبور کیا گیا تو عمران خان کو انہی کی زبان میں جواب دیا جائے گا۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ہمیں مجبور نہ کیا جائے کہ ہم عمران خان کو انہی کی زبان میں جواب دیں، ہم انتشار و فساد نہیں چاہتے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

لاڈلے کو فائدہ پہنچانے کیلئے آئین کی من مانی تشریح نامنظور ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ لاڈلے کو فائدہ پہنچانے کیلئے آئین کی من مانی تشریح کی جارہی ہے جو نامنظور ہے، عدالتی فیصلوں نے ہی سیاسی مسائل پیدا کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی …

Read More »

اللّٰہ تعالی کا شکر ہے جس نے ایک مرتبہ پھر ہمیں کامیاب کیا۔ وزیراعلی پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ اللّٰہ تعالی کا شکر ہے جس نے ایک مرتبہ پھر ہمیں کامیاب کیا۔ عوام کی بھرپور خدمت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق حمزہ شہباز نے وزیراعلی پنجاب منتخب ہونے کے بعد پہلا بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

فواد چوہدری ایک نالائق اور نااہل شخص ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ خود کو قانون دان کہنے والا فواد چوہدری ایک نالائق اور نااہل شخص ہے، جس کا کام جھوٹ بولنا اور دوسروں کی کردار کشی کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب اور مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے …

Read More »

عمران خان کی دھمکی اور گالی سے آئین اور قانون نہیں بدلا جاسکتا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جانب سے دی جانے والی دھمکیوں اور گالیوں کی وجہ سے ملکی قانون تبدیل نہیں کرسکتے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت صاحب نے اپنے ممبران کو …

Read More »

چوہدری شجاعت کا سیاسی فیصلہ ان کی جمہوری مثبت سوچ کی دلیل ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین جیسے زیرک سیاستدان کا سیاسی فیصلہ ان کی جمہوری اور مثبت سوچ کی دلیل ہے۔ ان کا کردار ناقابل فراموش ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

سب ملکر کوشش کرینگے کہ پاکستان کو مشکل حالات سے نکالیں۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش موجودہ بحران اور مشکل حالات سے نکالنے کے لئے تمام اتحادی جماعتیں مل کر جدوجہد کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے لندن میں ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

نومنتخب وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) گزشتہ روز دوبارہ وزیراعلی پنجاب منتخب ہونے کے بعد مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے آج صبح اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے ان …

Read More »

مونس الہی جھوٹ اور فریب سےکام لے رہے ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ مونس الہی اپنی عادت سے مجبور ہو کر جھوٹ اور فریب سے کام لے رہے ہیں، پیش کردہ خط جعلی ہے پارٹی کا کوئی اجلاس نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

زرداری صاحب آخری وقت تک اپنی کوشش جاری رکھتے ہیں۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ آصف زرداری آخری وقت ہار نہیں مانتے اور اپنی کوشش جاری رکھتے ہیں، اس بار بھی وہ اپنی پوری کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مشیر برائے امور گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ زرداری صاحب آخری …

Read More »