Tag Archives: پاکستان

وزیراعظم کی گورنر پنجاب سے ملاقات، اسمبلی کی تحلیل سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر پنجاب سے ایک اہم ملاقات کی ہے جس میں اسمبلی کی تحلیل سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کی ہے جس میں پنجاب اسمبلی کی تحلیل سمیت دیگر امور پر …

Read More »

 پاکستان کے ڈیفالٹ کاخطرہ نہیں ہے، وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک کی تاریخ میں ایسے معاشی چیلنجز پہلےکبھی نہیں آئے تاہم پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ نہیں ہے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے ملاقات کے دوران کہی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور …

Read More »

عمران خان کی پوری سیاست ہی بھیک مانگنے پر ہے، وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی پوری سیاست ہی بھیک مانگنے پر ہے، عمران خان کو جنیوا کانفرنس میں پاکستان کی مدد پر اعتراض تھا تو انہوں نے تیمور سلیم جھگڑا کو کیوں نہیں روکا؟ انہوں نے تنقید کرتے ہوئے …

Read More »

ن لیگ کا پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں رکاوٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ

ن لیگ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے اہم اجلاس میں پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں رکاوٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کے سینئر رہنماوں کے اجلاس میں پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں رکاوٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ …

Read More »

آصف زرداری کا خالد مقبول صدیقی سے رابطہ، مل بیٹھ کر مسائل حل کرنے کی پیشکش

آصف زرداری خالد مقبول صدیقی

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری نے خالد مقبول صدیقی سے رابطہ کرتے ہوئے مل بیٹھ کر مسائل حل کرنے کی پیشکش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) چھوڑنے کے خدشات پر سابق صدر آصف علی زرداری نے خالد …

Read More »

انتخابات کیلئے تیار ہیں، ہم الیکشن سے گھبرانے والے نہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ انتخابات کیلئے تیار ہیں، ہم الیکشن سے گھبرانے والے نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کی سمری پر وہی …

Read More »

وزیراعظم کی محنت اور کوششوں سے ملک بحرانی کیفیت سے نکل جائے گا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی محنت اور کوششوں سے ملک بحرانی کیفیت سے نکل جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بدبخت سیاسی لیڈر ملک کو ڈیفالٹ کرنے پرتلا …

Read More »

چار سال پنجاب کے وسائل لوٹنے والوں سے صوبہ پاک ہوگیا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ چار سال پنجاب کے وسائل لوٹنے والوں سے صوبہ پاک ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کے وسائل اور عوام کی محنت کی کمائی سے ہیرے …

Read More »

حساس اداروں کی کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنیکی سفارش

انتخابات

کراچی (پاک صحافت) قومی سلامتی کے اداروں نے الیکشن کمیشن کو 15 جنوری کا انتخابی مرحلہ ملتوی کرنے کی سفارش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں حساس اداروں کا اجلاس جمعہ کی شام منعقد ہوا جس میں سندھ میں بلدیاتی انتخابات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ قومی سلامتی کے …

Read More »

شکریہ عمران خان آپ نے اپنی حکومتیں خود ہی ختم کردیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لندن (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ شکریہ عمران خان آپ نے اپنی حکومتیں خود ہی ختم کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں پاکستان ہائی کمیشن میں پریس بریفنگ کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ ثاقب نثار کی قیادت میں جو سرکس لگا اس کا خمیازہ ہم …

Read More »