Tag Archives: پاکستان

نوازشریف نے رانا ثناءاللہ کو لندن طلب کرلیا، اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان

نوازشریف رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کو لندن طلب کرلیا، جہاں انہیں اہم ذمہ داریاں سونپی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا آئندہ 2 روز میں لندن روانہ ہونے کا امکان ہے جہاں وہ میاں نوازشریف …

Read More »

عمران خان اسمبلیاں توڑ کر آمروں کی فہرست میں شامل ہوگئے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان اسمبلیاں توڑ کر آمروں کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان عوام کے ووٹ اور پارلیمانی …

Read More »

ہم الیکشن کیلئے تیار ہیں، عمران خان کو نانی یاد آئے گی۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

گجرات (پاک صحافت) پی پی پی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن کیلئے تیار ہیں، عمران خان کو نانی یاد آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان فوج کے سربراہوں کو غدار کہتا ہے، …

Read More »

172 ووٹ دکھا سکتے ہیں لیکن اس وقت ایسا کوئی خطرہ نہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم 172 ووٹ دکھا سکتے ہیں لیکن اس وقت ایسا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان عوام کی خدمت کے …

Read More »

گورنر کا سمری پر دستخط سے انکار، پنجاب اسمبلی از خود ٹوٹ گئی

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی جانب سے سمری پر دستخط سے انکار کے بعد پنجاب اسمبلی از خود ٹوٹ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے پنجاب اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ایسا کرنے سے آئینی …

Read More »

ضلع کونسل کی 40 میں سے 20 نشستوں پر پیپلزپارٹی کے امیدوار بلا مقابلہ کامیاب

پیپلزپارٹی

ٹھٹھہ (پاک صحافت) ٹھٹھہ کے ضلع کونسل کی 40 نشستوں میں سے 20 پر پیپلزپارٹی کے امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ کے ٹاؤن کمیٹی گھوڑا باری اور گاڑھو میں پیپلزپارٹی کے تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوگئے ہیں۔ ٹھٹھہ میں 40 یونین کونسلز میں سے …

Read More »

تبدیلی سرکار کی بدولت صوبہ 987 ارب کا مقروض ہوگیا ہے۔ ایمل ولی خان

ایمل ولی خان

پشاور (پاک صحافت) ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ تبدیلی سرکار کی بدولت آج صوبہ 987 ارب کا مقروض ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے کل عدم …

Read More »

پنجاب اسمبلی تحلیل کو کسی صورت چیلنج نہیں کریں گے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل کو ہم کسی صورت چیلنج نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی تحلیل ہوجائے گی، گورنر …

Read More »

ن لیگ کا اہم اجلاس، نوازشریف کیجانب سے پنجاب میں الیکشن کی بھرپور تیاری کی ہدایت

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف کی صدارت میں مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں انہوں نے پنجاب میں الیکشن کی بھرپور تیاری کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت نواز شریف نے ویڈیو لنک …

Read More »

پنجاب میں بھرپور تیاری سے الیکشن میں جائیں گے۔ ایاز صادق

ایاز صادق

لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق کا کہنا ہے کہ پنجاب میں بھرپور تیاری سے الیکشن میں جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما ایاز صادق نے لندن میں نواز شریف سے ملاقات کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »