Tag Archives: پاکستان

عمران خان کو حماقت کا انٹرنیشنل ایوارڈ ملنا چاہیے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان کو حماقت کا انٹرنیشنل ایوارڈ ملنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک اور موٹر وے جیسے بڑے منصوبوں پر …

Read More »

نئی ڈی سی لاہور نہ میری کزن اور نہ ہی اہلیہ کی کزن ہیں۔ نگران وزیراعلی پنجاب

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ نئی ڈی سی لاہور نہ میری کزن اور نہ ہی اہلیہ کی کزن ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ انہوں نے اپنی فرسٹ کزن کو ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) لاہور تعینات …

Read More »

جو چار سال کہتا رہا کہ میں انہیں رلاونگا آج وہ خود رو رہا ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

ملتان (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ جو چار سال کہتا رہا کہ میں انہیں رلاونگا آج وہ خود بچوں کی طرح رو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹکر کے …

Read More »

جیل بھرو تحریک شروع کرنے سے پہلے 25 مئی اور 26 نومبر یاد کرلینا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

ملتان (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ جیل بھرو تحریک شروع کرنے سے پہلے 25 مئی اور 26 نومبر یاد کرلینا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے جیل بھرو تحریک شروع کی …

Read More »

بھارت کی اس سے بڑی اور کیا ہار ہوگی کہ ہر ظلم کے باوجود وہ ناکام ہے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائیزر مریم نواز نے کہا ہے کہ  آزادی کے حصول تک کشمیریوں کا ساتھ دینا ایمان کا حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی اس سے بڑی اور کیا ہار ہوگی کہ ہر ظلم کے باوجود وہ ناکام ہے۔ تفصیلات …

Read More »

75 سال سے بھارت نے کشمیر پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

شہباز شریف

مظفر آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے یوم یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 75 سال سے بھارت نے کشمیر پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال پاکستان اور دنیا کے لیے شدید تشویش کا …

Read More »

شیخ رشید ضروری ادویات کیساتھ اڈیالہ جیل کی بیرک منتقل

شیخ رشید

راولپنڈی (پاک صحافت) شیخ رشید کو ضروری ادویات کے ساتھ اڈیالہ جیل کی ہائی سکیورٹی بیرک منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ہونے کے بعد سابق وزیر داخلہ و عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو اڈیالہ …

Read More »

صوابی میں چار دہشتگرد بھاری اسلحہ بارود سمیت گرفتار

دہشتگرد

صوابی (پاک صحافت) پولیس نے ضلع صوابی کو بڑی تباہی سے بچا لیا ہے، پولیس نے کارروائی کے دوران 4 دہشتگردوں کو گرفتار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی مردان ریجن محمد علی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتار دہشتگردوں سے بھاری مقدار …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں کئی امور پر پیشرفت

آئی ایم ایف مذاکرات

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کی اقتصادی ٹیم کے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن سے تفصیلی مذاکرات میں کئی امور پر پیشرفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق توانائی شعبے میں کسان پیکج، بلوچستان ٹیوب ویل اور اے جے کے پر سبسڈی برقرار رکھنے پر تیار ہے جبکہ ایکسپورٹرز کو …

Read More »

شازیہ مری کی ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر سے ملاقات

شازیہ مری

واشنگٹن (پاک صحافت) وفاقی وزیر شازیہ مری نے واشنگٹن ڈی سی میں ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر جناب مائکل رتکواسکائے سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں شازیہ مری نے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر جناب مائکل رتکواسکائے کو سیلاب کے بعد پاکستانی عوام کے مسائل اور ان …

Read More »