Tag Archives: پاکستان

وفاقی وزیر مصدق ملک نے قوم کو بڑی خوشخبری سنادی

مصدق ملک

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر مصدق ملک نے قوم کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے وقت میں قیمتوں میں کمی آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی بحالی موجودہ حکومت کی پہلی …

Read More »

ن لیگ اب توشہ خانہ چور کیخلاف مہم چلا رہی ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن اب  توشہ خانہ چور کے خلاف مہم چلا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ کا تمسخر …

Read More »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کراچی پولیس کے ہیڈ آفس کا دورہ

جنرل عاصم منیر

کراچی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے گزشتہ روز دہشت گردی کا نشانہ بننے والے کراچی پولیس آفس کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پولیس آفس کراچی کا دورہ کیا ہے۔ دورہ کے موقع پر وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اور …

Read More »

صدر عارف علوی اپنی آئینی اوقات میں رہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی اپنی آئینی اوقات میں رہنا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر عارف علوی اپنی …

Read More »

جنرل فیض کی باقیات آج بھی عمران خان کو سپورٹ کررہی ہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ جنرل فیض کی باقیات آج بھی عمران خان کو سپورٹ کررہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے نجی ٹی وی چینل کو دئے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ شہباز شریف سے زیادہ …

Read More »

صدر عارف علوی فارن فنڈنگ کیس میں شریک ملزم ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی فارن فنڈنگ کیس میں شریک ملزم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی عمران خان کا آلہ کار بننے کی بجائے آئینی ذمہ داریاں پوری کریں۔ صدر عارف علوی …

Read More »

پیٹرول سستا کیا تو اس کا فائدہ صرف امیروں کو ہوگا۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

حیدرآباد (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ پیٹرول سستا کیا تو اس کا فائدہ غریب کے بجائے صرف امیروں کو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے حیدرآباد ہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر …

Read More »

ایوان صدر کو دوبارہ سازشوں کا گڑھ بننے نہیں دیں گے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ ایوان صدر کو دوبارہ سازشوں کا گڑھ بننے نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی ترجمان اور وفاقی وزیر شازیہ مری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کو با اختیار بنایا …

Read More »

پنجاب سے کالعدم ٹی ٹی پی اور داعش کے 8 خطرناک دہشتگرد گرفتار

دہشتگرد

لاہور (پاک صحافت) سی ٹی ڈی نے لاہور سمیت 5 اضلاع میں داخل ہونے والے کالعدم ٹی ٹی پی اور داعش کے 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ پنجاب نے لاہور، سرگودھا، ملتان سمیت دیگر اضلاع میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر گرینڈ …

Read More »

آئندہ چند روز میں بڑی گرفتاریاں ہوتے دیکھیں گے۔ رانا مشہود

رانا مشہود

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں بڑی گرفتاریاں ہوتے دیکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان آرٹیکل 62 اور 63 سے بچنا …

Read More »