Tag Archives: پاکستان

میں شاہ محمود قریشی سے ملنے آیا تھا مجھے بھی گرفتار کرلیا گیا۔ اعظم سواتی

اعظم سواتی

ملتان (پاک صحافت) اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ میں شاہ محمود قریشی سے ملنے آیا تھا مجھے بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے گرفتاری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ میرا نام تو جیل بھرو تحریک …

Read More »

وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف مذاکرات میں ہونے والی پیشرفت کی تفصیلات جاری کردیں

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں ہونے والی پیشرفت کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان سے آئی ایم ایف کے مذاکرات گزشتہ رات دیر گئے تک جاری رہے، آئی ایم …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے 2 میگا رہائشی منصوبے تعمیر کرنے کا حکم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے 2 میگا رہائشی منصوبے تعمیر کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین سی ڈی اے کو اوورسیز پاکستانیوں کیلئے عالمی معیار کے 2 میگا رہائشی منصوبے شروع کرنے کی ہدایات جاری کردیں، فزیبلٹی …

Read More »

جیل بھرو تحریک ختم اور ضمانت کراو تحریک شروع ہوچکی ہے۔ امیرمقام

امیرمقام

اسلام آباد (پاک صحافت) ن لیگی رہنما امیر مقام کا کہنا ہے کہ جیل بھرو تحریک ختم اور ضمانت کراو تحریک شروع ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ پولیس روز زمان پارک کے باہر جیل بھرو …

Read More »

کیا آپ جانتے ہیں؟ راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم کے ایک کانسرٹ کا معاوضہ کتنا ہے

کراچی (پاک صحافت) بین الاقوامی شہرت رکھنے والے پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم ایک کانسرٹ میں پرفارم کرنے کے لیے خطیر معاوضہ وصول کرتے ہیں جس کا انکشاف گلوکار نعیم عباس روفی نے کیا۔ یوٹیوبر نادر علی کے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے نعیم عباس …

Read More »

نواز شریف بہت جلد پاکستان واپس تشریف لارہے ہیں، ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر ایاز صادق نے کہا ہے ہہ انشاءاللہ نوازشریف صاحب بھی جلد پاکستان واپس تشریف لارہے ہیں اور ہم عدلیہ سے بھی توقع رکھتے ہیں کہ عمران خان کے کرپشن کے مقدمات کا فیصلہ بھی جلد کرینگے پاکستان کو مشکلات کا ضرور سامنا ہے لیکن …

Read More »

آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد معیشت میں بہتری کا امکان ہے، نوید قمر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر تجارت نوید قمر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد معیشت میں بہتری کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات میں بہتری آئی ہے ، توقع کرتے ہیں کہ پاکستان کیلئے یو ایس ایڈ پروگرام پر …

Read More »

جیل بھرو تحریک اس وقت کامیاب ہوگی جب خان صاحب گرفتاری دیں گے۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک اس وقت کامیاب ہو گی جب خان صاحب ٹانگ کا پلاسٹر اتار کر گرفتاری دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ 1981 اور 1986 …

Read More »

وفاقی وزیر اسعد محمود نے کابینہ سے ملنے والی بم پروف گاڑی واپس کردی

اسعد محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے کابینہ ڈویژن سے ملنے والی بم پروف گاڑی واپس کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما اور وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے کفایت شعاری مہم کے تحت مجاز 1800 سی سی کار بھی …

Read More »

پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالرز موصول

ڈالرز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالرز موصول ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالرز موصول ہوگئے ہیں جس کے بعد زرمبادلہ ذخائر 4 ارب ڈالرز کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع اسٹیٹ بینک کے مطابق 70 کروڑ ڈالرز کی رقم چائنا ڈویلپمنٹ …

Read More »