Tag Archives: پاکستان

استعفے ثابت کررہے ہیں کہ نوازشریف سرخرو ہو رہا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اعجاز الحسن اور مظاہر علی نقوی نے سہولت کاری کرکے ملک کو برباد کیا، یہ استعفے ثابت کررہے ہیں کہ نواز شریف سرخرو ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا …

Read More »

مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملات طے پاگئے

شہبازشریف جہانگیر ترین

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملات طے پاگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے ٹکٹوں کی تقسیم کے دوران قومی اسمبلی کے 7 اور صوبائی اسمبلی کے 11 حلقے خالی چھوڑ دیے ہیں۔ جہانگیرترین کو لودھراں …

Read More »

عام انتخابات 2024 کے حوالے سے وزارت داخلہ میں کنٹرول روم قائم

کنٹرول روم

اسلام آباد (پاک صحافت) عام انتخابات 2024 کے حوالے سے وزارت داخلہ میں کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے ملک بھر میں 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے اسلام آباد میں کنٹرول روم قائم کردیا۔ کنٹرول روم کے ذریعے انتخابات کے …

Read More »

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس اعجاز الاحسن بھی مستعفی

جسٹس اعجازالاحسن

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس اعجاز الاحسن بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے بعد جسٹس اعجاز الاحسن نے بھی اپنے عہدے سے استعفی دے دیا اور انہوں نے اپنا …

Read More »

شمالی وزیرستان میں گیس کے بھاری ذخائر دریافت

گیس ذخائر

وزیرستان (پاک صحافت) ماڑی پیٹرولیم نے خیبرپختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان سے گیس دریافت کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں شیوا 2 کنویں کی کھدائی کے دوران گیس دریافت کی گئی۔ ماڑی پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ …

Read More »

استعفی منظور، مظاہر نقوی سپریم کورٹ کے جج نہیں رہے

جسٹس مظاہر نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کا استعفی منظور کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس مظاہر نقوی نے گزشتہ روز اپنا استعفی تحریری طور پر صدر کو بھجوایا تھا۔ انہوں نے اپنے استعفے میں لکھا تھا کہ عوامی معلومات اور کسی حد …

Read More »

سیاسی استحکام نہ ہو تو ریاست کی رٹ کمزور ہو جاتی ہے، قبلہ ایاز

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام نہ ہو تو ریاست کی رٹ کمزور ہو جاتی ہے۔ قبلہ ایاز نے کہا کہ ہماری کوشش رہی کہ جعلی عاملوں کا اثر و رسوخ ختم کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

فضل الرحمٰن نجی حیثیت میں افغانستان گئے ہیں، حکومتِ پاکستان ان کے دورے کو سپورٹ نہیں کر رہی، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نجی حیثیت میں افغانستان گئے ہیں، حکومتِ پاکستان ان کے دورے کو سپورٹ نہیں کر رہی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے اندر کالعدم ٹی ٹی پی نے دہشتگردی کے کئی حملے …

Read More »

لاپتہ افراد کے نام پر پاکستان کو بدنام کیا جا رہا ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ لاپتہ افراد کے نام پر ریاست مخالف مہم چلا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے نام پر ریاست مخالف مہم کا پروپیگنڈا …

Read More »

دہشتگردوں سے جھڑپ میں پاک فوج کے 2 جوان شہید، 2 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

لکی مروت (پاک صحافت) لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی، جس کے نتیجے پاک فوج کے 2 جوان شہید جبکہ 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز اور …

Read More »