Tag Archives: وزیر داخلہ

بلاول بھٹو کا وفاقی وزیر داخلہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کے واقعے پر وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو جلد از جلد استعفی دینا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اسلام آباد میں تعینات افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا اور …

Read More »

طورخم بارڈر کو ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے بند کردیا گیا

چمن طورخم بارڈر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور افغانستان کے درمیان موجود مصروف ترین تجارتی بارڈر طورخم کو ہر قسم کی آمد و رفت کے لئے تااطلاع ثانوی بند کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امیگریشن این سی اوسی کی …

Read More »

سب سے پہلے پاکستان

پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) امریکہ بیس سال کی جدوجہد کے بعد افغانستان سے مکمل ناکامی کے ساتھ واپس لوٹنے کے لئے مجبور ہے اور وہاں سے نکلنے کے لئے پر تول رہا ہے۔ امریکی و نیٹو فورسز اپنا بوری بسترا سمیٹنے میں مصروف ہیں۔ جبکہ امریکہ افغانستان پر نظر رکھنے …

Read More »

وزیراعلی سندھ اور شیخ رشید کے درمیان اہم ملاقات

وزیراعلی سندھ شیخ رشید

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ اور شیخ رشید کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔ جس میں سندھ میں امن و امان کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی ہے۔ وزیر داخلہ نے ڈاکووں کے خلاف بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید …

Read More »

شیخ رشید کی کراچی آمد سے متعلق سندھ حکومت کو کوئی اطلاع نہیں، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

شکارپور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی کراچی آمد سے متعلق لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی آمد سے متعلق سندھ حکومت کے حکام میں سے کسی کو اس سے متعلق کوئی اطلاع نہیں۔ وزیر …

Read More »

چوہدری نثار کیجانب سے اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھانے کا فیصلہ

چوہدری نثار

لاہور (پاک صحافت) بالآخر چوہدری نثار کی جانب سے اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھانے کا فیصلہ ہوگیا۔ سابق وزیر داخلہ کل حلف اٹھائیں گے جس کا اعلان انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے باغی رہنما اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار …

Read More »

پاک ایران سرحد پر مزید دو نئی راہ داریاں کھولنے کا فیصلہ

پاک ایران راہداری

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان  اور ایران نے تجارت اور سیاحتی فروغ کے لئے مزید دو نئی راہ داریاں کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے اپنے حالیہ بیان میں بتایا کہ پاکستان اور ایران کے مابین سرحد ی راہداریاں کھولنے سے نہ …

Read More »

وزارت داخلہ نے سندھ کے علاوہ باقی تمام صوبوں میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی

وزارت داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورت حال سے نمٹنے کے لئے سندھ کے علاوہ دیگر تمام صوبوں میں پاک فوج کی خدمات لی جاسکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ …

Read More »

ٹی ایل پی سندھ کی سعد رضوی کو پارٹی چھوڑنے کی دھمکی

ٹی ایل پی سندھ

کراچی (پاک صحافت) تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سندھ نے  پارٹی سربراہ سعد رضوی کو پارٹی چھوڑنے کی دھمکی دے دی،  ذرائع کے مطابق ٹی ایل پی سندھ کے امیر رضی حسینی نے کہا کہ سعد رضوی اپنی ضد چھوڑیں ورنہ ہم پارٹی چھوڑ دیں گے۔ امیر رضی کا …

Read More »

ٹی ایل پی پر پابندی لگانے کا فیصلہ

وزارت داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزارت داخلہ نے ٹی ایل پی پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک لبیک کی جانب سے پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے …

Read More »