اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد کے سرینہ چوک انٹرچینج پراجیکٹ کا دورہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو سرینہ چوک انٹرچینج کی تعمیر پر بریفنگ دی گئی، اس موقع پرچیئرمین سی ڈی اے، ڈی سی اسلام آباد سمیت متعلقہ سینئر افسران بھی موجود …
Read More »امارات کا قومی دن پاکستان کیلئے بھی انتہائی اہم ہے، محسن نقوی
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر اپنا پیغام جاری کیا ہے۔ محسن نقوی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قومی دن پر متحدہ عرب امارات کی حکومت، سفیر اور عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش …
Read More »پاکستان بھر میں زندگی معمول پر آگئی ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں زندگی معمول پر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کے سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ سڑکیں کھلی ہیں، موبائل سروس اور انٹرنیٹ بحال کر …
Read More »افغان شہری این او سی کے بغیر 31 دسمبر کے بعد اسلام آباد میں نہیں رہ سکیں گے۔ محسن نقوی
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ افغان شہری این او سی کے بغیر 31 دسمبر کے بعد اسلام آباد کی حدود میں نہیں رہ سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہماری ترجیح …
Read More »علی امین گنڈاپور کو اپنی شرمندگی چھپانے کا کوئی موقع نہیں مل رہا، محسن نقوی
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کو اپنی شرمندگی چھپانے کا کوئی موقع نہیں مل رہا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کل ایک دم سے بھاگے اس کے بعد پروپیگنڈا …
Read More »حکومت کا پی ٹی آئی سے کسی قسم کے مذاکرات نہ کرنے کا اعلان
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ حکومت کا دو ٹوک فیصلہ ہے کہ دھرنے والوں سے اب کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن احتجاج کرنے والوں کا رویہ سب …
Read More »انتہا پسندی قبول نہیں، شرانگیزی پھیلانے والوں کو گرفتار کیا جائے گا۔ محسن نقوی
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ انتہا پسندی قبول نہیں، شرانگیزی پھیلانے والوں کو گرفتار کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا ہے کہ شہریوں کے جان ومال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، فیض …
Read More »24 نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے رابطہ
اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے رابطہ کیا ہے۔ محسن نقوی اور بیرسٹر گوہر نے موجودہ صورتِ حال پر تفصیلی گفتگو کی، وفاقی وزیرِ داخلہ نے بیرسٹر گوہر کو اسلام …
Read More »اسلام آباد کا امن و امان خراب کرنیوالے ہر شخص کو گرفتار کرنا ہے، محسن نقوی
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد پولیس سے کہہ دیا کہ اسلام آباد کے امن و امان کو خراب کرنے والے ہر شخص کو گرفتار کرنا ہے۔ اسلام آباد میں محسن نقوی علی الصبح پولیس لائنز آئے جہاں انہوں نےقیامِ امن کے لیے اسلام …
Read More »اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف آپریشن ہوگا۔ محسن نقوی
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف آپریشن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا آرڈر سب …
Read More »