Tag Archives: وزیر خارجہ

پاکستان کو گرے لسٹ سے خارج کرنے کے واضع امکانات ہیں، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت اور وزیر خارجہ و چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی انتھک محنت رنگ لا رہی ہے، پاکستان کو گرے لسٹ سے خارج کرنے کے واضع امکانات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شرجیل میمن نے علی زیدی کی پریس …

Read More »

عمران خان گرگٹ کی طرح رنگ بدلنا چھوڑ دیں، حسن مرتضی

حسن مرتضی

لاہور (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے وسطی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ عمران خان گرگٹ کی طرح رنگ بدلنا چھوڑ دیں، یہ پاکستان کو دیوالیہ اور عالمی تنہائی کا شکار بناکر خود چھُپ کر بیٹھ گئے۔ عمران خان نے …

Read More »

موجودہ حکومت کو مسائل گزشتہ حکومت سے ملے ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کے نتیجے میں موجودہ حکومت کو مسائل ملے ہیں جنہیں حل کرنے کی بھرپور کوشش کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

وزیر خارجہ کی قطری سفیر سے ملاقات، علاقائی و عالمی معاملات پر بات چیت

بلاول

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر  خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور قطر کے سفیر شیخ سعود عبد الرحمان آل ثانی  کے درمیان ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران قطر کے سفیر سے باہمی دلچسپی پر مبنی دو طرفہ علاقائی و عالمی معاملات پر بات چیت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی …

Read More »

ہمیں یکطرفہ پابندیوں سے مقابلہ کرنا ایران سے سیکھنا چاہئے۔ وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو

تہران (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ یکطرفہ پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ہمیں ایران سے سیکھنا چاہئے جس نے پابندیوں کے باوجود اپنی معیشت کو مضبوط کیا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ایران میں وزارت خارجہ کے افسران سے …

Read More »

ایران کیساتھ تجارت اور زائرین کو سہولیات کی فراہمی پر بات ہوئی۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

تہران (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ دوطرفہ تجارت کو مزید فروغ دینے اور زائرین کو سہولیات کی بہتر فراہمی کے حوالے سے بات چیت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ایرانی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے …

Read More »

پورا اسرائیل خوفزدہ ہے تل ابیب نے اپنے شہریوں کو ہوشیار رہنے کی تنبیہ کی ہے

تل ابیب {پاک صحافت} صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے ترکی میں مقیم صیہونی شہریوں کو ایران کی طرف سے انتقامی کارروائی کے خوف سے جلد از جلد ملک چھوڑنے کی تنبیہ کی ہے۔ ایرنا کی رپورٹ کے مطابق اخبار لوفیگارو نے اطلاع دی ہے کہ کالعدم صیہونی وزیر خارجہ …

Read More »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زر داری 14 اور 15 جون کو سرکاری دورے پر ایران روانہ ہوں گے

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت)  وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹ وزرداری  14 اور 15 جون کو سرکاری دورے پر ایران روانہ ہوں گے، جہاں وزیر خارجہ اپنے ہم منصب سے خصوصی ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ایران کے دورے کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعلقات پر خصوصی بات …

Read More »

وزیر خارجہ کا او آئی سی جنرل سیکرٹری سے رابطہ، اسلاموفوبیا کے معاملے پر مشترکہ جدوجہد کی ضرورت پر زور

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ  اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردرای اوراو آئی سے جنرل سیکٹریٹری  کے درمیان رابطہ ہو ا ہے، جس کے دروان وزیر خارجہ کی جانب سے او آئی سی جنرل سیکرٹری سے اسلاموفوبیا اور مسلمانوں سے جبر کے معاملے پر مشترکہ جدوجہد …

Read More »

چائلڈلیبر کے خاتمے کیلئے معاشرے کے ہر طبقے کو ذمہ داری سے کام کرنا ہوگا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ملک بھر سے چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لئے معاشرے کے ہر طبقے کو محنت اور ذمہ داری کے ساتھ کام کرکے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے چائلڈ لیبر کے عالمی دن …

Read More »