Tag Archives: وزیر خارجہ

پاک چین دوستی نہ صرف علاقائی بلکہ عالمی امن کیلئے بھی ضروری ہے۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

بیجنگ (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاک چین دوستی نہ صرف علاقائی بلکہ عالمی امن کیلئے بھی ضروری ہے، کسی کو پاک چین دوستی خراب کرنے کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے چینی ہم منصب وانگ ژی …

Read More »

پاکستان کو ہر سطح پر امریکہ سے رابط جاری رکھنا چاہیے، وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کو ہر سطح پر امریکہ سے رابط جاری رکھنا چاہیے۔ وزیر خارجہ نے بتایا کہ امریکی وزیر خارجہ بلنکن سے ملاقات مثبت،نتیجہ خیز اور حوصلہ افزا تھی۔ انہوں نے …

Read More »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری رواں ہفتے چین کے 2 زورہ سرکاری دورے پر روانہ ہونگے

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین  بلاول بھٹو زرداری رواں ہفتے چین کے 2 زورہ سرکاری دورے پر روانہ ہونگے۔  اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کی خصوصی دعوت پر 21 مئی …

Read More »

بلاول بھٹو نے روسی دورے کا دفاع کر کے نیازی کے سازشی بیانیے کو مٹی میں ملا دیا ہے، سید حسن مرتضٰی

حسن مرتضی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سیکریٹری جنرل اور پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے روسی دورے کا دفاع کر کے نیازی کے سازشی بیانیے کو مٹی میں ملا دیا …

Read More »

حکومت کی فوری ترجیح تمام ترقیاتی شراکت داروں اور برادر اسلامی ممالک کیساتھ تعاون بڑھانا ہے۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

نیویارک (پاک صحافت) وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ حکومت کی فوری ترجیح تمام ترقیاتی شراکت داروں اور برادر اسلامی ممالک کے ساتھ تعاون بڑھا کر ملک کو درپیش معاشی مسائل کا فوری حل نکالنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مشن برائے اقوام متحدہ نیویارک میں پاکستان کے مستقل مندوب …

Read More »

خوشخبری، ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ ملاقات کریں گے

وزیر خارجہ

تھران {پاک صحافت} مستقبل قریب میں ایرانی وزیر خارجہ عراقی دارالحکومت بغداد میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ سے ملاقات کریں گے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان عنقریب عراق میں سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ملاقات کریں گے۔ اسلامی جمہوریہ ایران …

Read More »

ترکی کا نیا موقف: انقرہ نیٹو کی کھلے دروازے کی پالیسی کی حمایت کرتا ہے

ترکی

انقرہ {پاک صحافت} ترک وزیر خارجہ نے، جن کا ملک اس سے پہلے سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت کی مخالفت کا اظہار کر چکا ہے، نے ایک نئے موقف میں کہا کہ ملک شمالی بحر اوقیانوس کے معاہدے کی تنظیم (نیٹو) کی کھلے دروازے کی پالیسی کی …

Read More »

بلاول بھٹو کا کراچی پہنچنے پر شاندار استقبال

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو وزیر خارجہ کا منصب سنبھالنے کے بعد پہلی بار آج کراچی پہنچے جہاں ان کا پارٹی قائدین اور کارکنوں نے شاندار اور پرتپاک استقبال کیا۔ اطلاعات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وزیر خارجہ بننے کے بعد اتوار کی شام پہلی مرتبہ کراچی …

Read More »

پوری قوم دہشتگردوں سے سینہ سپر پاک فوج کے ساتھ ہے، وزیر خارجہ

پی پی چیئرمین

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں خود کش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  شہداء کی قربانیاں رائیگان نہیں جائیں گی، پوری قوم دہشتگردوں سے سینہ سپر پاک فوج کے …

Read More »

پاک چین دوستی کے دشمنوں کو کبھی معاف نہیں کیا جائے گا۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان دوستی اور رشتہ صرف حکومتی سطح پر نہیں بلکہ دونوں ممالک کے عوام کے درمیان بھی گہرا رشتہ ہے جسے کوئی کمزور نہیں کرسکتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کراچی میں چینی باشندوں کے …

Read More »