Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

مجھے الیکشن ہوتے نظر نہیں آ رہے، ملک احمد خان

ملک احمد خان

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے رہنما ملک احمد خان نے کہا ہے کہ مجھے الیکشن ہوتے نظر نہیں آرہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی پر لازم ہے کہ وہ اعتماد کا ووٹ لیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن …

Read More »

عمران خان کی سہولت کاری آج بھی اداروں میں موجود ہے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

شیخوپورہ (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سہولت کاری آج بھی اداروں میں موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوری الیکشن پاکستان کے مسائل کا حل نہیں ہیں، عمران خان کے مقدمات میں …

Read More »

الیکشن کروانے کا معاملہ دھمکیوں اور گالیوں سے حل نہیں ہوگا۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ الیکشن کروانے کا معاملہ دھمکیوں اور گالیوں سے حل نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ملک کی سیاست میں گالم گلوچ …

Read More »

انتخابات اکتوبر 2023 میں ہوں گے اور الیکشن مہم کو نواز شریف لیڈ کریں گے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عام انتخابات اکتوبر 2023 میں ہوں گے اور الیکشن مہم کو نواز شریف لیڈ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا ثناءاللہ نے پارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

نوازشریف کی قیادت میں ملک کا دفاع اور خدمت کا سفر جاری رکھیں گے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہم نواز شریف کی قیادت میں ملک کا دفاع اور خدمت کا سفر جاری رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست میں کبھی نازیبا الفاظ کا استعمال …

Read More »

نواز شریف نے ہمیشہ عمران کو خان صاحب کہہ کر ہی پکارا ہے۔ ایاز صادق

ایاز صادق

لاہور (پاک صحافت) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے ہمیشہ عمران کو خان صاحب کہہ کر ہی پکارا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر ایاز صادق نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسان گالی دے …

Read More »

فخر ہے نواز شریف کا چھوٹا بھائی اور ان کا کارکن ہوں۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مجھے فخر ہے کہ میں محمد نواز شریف کا چھوٹا بھائی اور ان کا کارکن ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے پارٹی قائد نواز شریف کو یوم پیدائش پر مبارکباد دی اور …

Read More »

الیکشن پیشگوئی سے نہیں بلکہ آئینی مدت پوری ہونے کے بعد ہوتے ہیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ الیکشن پیشگوئی سے نہیں بلکہ آئینی مدت پوری ہونے کے بعد ہوتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیل تو آپ جنرل باجوہ سے تا …

Read More »

بیرسٹر امجد ملک کی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) بیرسٹر امجد ملک کی وزیرخزانہ پاکستان اور صدر انٹرنیشنل افئیرز سینیٹر اسحاق ڈار کیساتھ وزارت خزانہ آفس میں خصو صی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افئیرز بیرسٹر امجد ملک اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے درمیان ہونے والی ملاقات میں اوورسیز پاکستانیوں …

Read More »

ن لیگ کا پرویزالہی کے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے وزیراعلی پنجاب سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے وکلاء نے سپریم کورٹ میں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے کے لیے درخواست تیار …

Read More »