Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

جماعت اسلامی نے اتنے ووٹ نہیں لیے جتنی گرفتاریاں بتارہے ہیں۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی نے اتنے ووٹ نہیں لیے جتنی گرفتاریاں بتارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ احتجاج کی اجازت قانون اور ضابطوں کے مطابق ہوتی ہے، احتجاج اور انتشار میں فرق …

Read More »

اعظم نذیر تارڑ نے قبل از وقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کا امکان مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ قبل از وقت انتخابات اپوزیشن لیڈر کی خواہش ہوسکتی ہے، انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، …

Read More »

پاکستان میں سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے قوانین نہیں تھے، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے قوانین نہیں تھے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ سوشل میڈیا پر لوگوں کو بلیک میل بھی …

Read More »

پاکستان کی معیشت کی بحالی کیلئے کڑوے فیصلے کرنا پڑے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت کی بحالی کیلئے کڑوے فیصلے کرنا پڑے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے خیبرپختونخوا کے قومی و صوبائی اسمبلی کے ارکان نے اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق …

Read More »

حکومت کا اتحادی ہونا مجبوری، ن لیگ سے پی پی کو چائے بسکٹ کے سوا کچھ نہیں ملا۔ گورنر پنجاب

سلیم خان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ حکومت کا اتحادی ہونا مجبوری، ن لیگ سے پی پی کو چائے بسکٹ کے سوا کچھ نہیں ملا۔ تفصیلات کے مطابق صحافیوں سے غیر رسمی ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے …

Read More »

اپوزیشن کو پھانسی لگانے کے مطالبے پر عمران اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی ہوئی، رانا ثنااللہ

رانا ثناء اللہ

(پاک صحافت) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ اپوزیشن کو پھانسی لگانے کے مطالبے پر بانی پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی ہوگئی۔ پیرس میں پاکستانیوں کے جلسے سے خطاب میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی سوچ جمہوری نہیں، …

Read More »

عدالت سے سوال، 250 تنصیبات پر حملے کرنے والی سیاسی جماعت ہو سکتی ہے؟ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ہم عدالت کے سامنے سوال رکھیں گے کہ جو جماعت دو ڈھائی سو سرکاری تنصیبات پر حملوں میں ملوث ہو، کیا اسے سیاسی جماعت کہا جا سکتا ہے؟ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں …

Read More »

پی ٹی آئی کی علامتی بھوک ہڑتال محض ڈرامہ بازی ہے۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی علامتی بھوک ہڑتال محض ڈرامہ بازی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ دوپہر کے کھانے کے بعد اور شام کی چائے سے پہلے کون سی بھوک ہڑتال …

Read More »

عمران خان نے 9 مئی کے حملوں سے متعلق اعتراف جرم کیا ہے، دانیال چوہدری

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر دانیال چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ صحافیوں سے ملاقات کے دوران عمران خان نے 9 مئی کے حملوں سے متعلق اعتراف جرم کیا ہے اور بتایا کہ مشاورت سے یہ طے پایا تھس کہ ممکنہ گرفتاری کے بعد جی …

Read More »

ہمیں پنجاب کی تاریخ کی نالائق ترین اپوزیشن ملی ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ ہمیں پنجاب کی تاریخ کی نالائق ترین اپوزیشن ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ کرنے والی یہ دنیا کی پہلی نالائق ترین اپوزیشن ہے، خود ہی اجلاس بلانے کے …

Read More »