مسلم لیگ ن

ن لیگ کا پرویزالہی کے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے وزیراعلی پنجاب سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے وکلاء نے سپریم کورٹ میں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے کے لیے درخواست تیار کرلی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی رہائش گاہ پر پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں کہا گیا کہ پرویز الہی کو اعتماد کے ووٹ پر دیے گئے مکمل اختیارات الیکشن پر اثر انداز ہوسکتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ن لیگ کے ممبران اسمبلی سے بھی اہم ملاقات کی ہے۔ جس میں لاہور کی سیاسی صورت حال سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

خرم دستگیر

سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے